عاصمہ جہانگیر: ’کچھ کام خود بھی کر لیا کرو‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہماری زبانوں پر جو تالے لگائے جا رہے ہیں اس کی چابی عاصمہ جہانگیر اپنے ساتھ نہیں لے گئیں بلکہ ہمارے پاس ہی چھوڑ گئی ہیں: محمد حنیف کا کالم۔ تفصیلات: تاریخ اشاعت: 11 فروری 2019 AsmaJahangir

عاصمہ جہانگیر کو ہم سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ اس سال میں ہر ہفتے کم از کم ایک دن ایسا ضرور آیا جو ہمارے دلوں سے آواز نکلی کہ کاش آج عاصمہ ہوتیں تو ہماری جان پر آنے والے اس نئے عذاب کا کچھ کرتیں۔ چیف جسٹس ثاقب نثار صاحب جو ہسپتالوں کے دورے کرتے تھے اور ڈیم کی چوکیداری کرنے کے دعوے کرتے تھے، اس پر عاصمہ کیا کہتیں۔

ہم سب کو بخوبی اندازہ ہے کہ وہ کیا کہتیں، کیا کرتیں کیونکہ وہ اس قوم کے ضمیر کا کردار 40 برس تک نبھاتی رہیں۔ ہماری زبانوں پر جو تالے لگائے جا رہے ہیں اس کی چابی عاصمہ جہانگیر اپنے ساتھ نہیں لے گئیں بلکہ ہمارے پاس ہی چھوڑ گئی ہیں۔ عاصمہ جہانگیر کو یہ بھی معلوم تھا کہ وہ اکیلی کچھ نہیں کر سکتیں اور اس کےلیے لوگوں سے جڑنا بہت ضروری ہے۔ بلوچستان، کے پی، اندورنِ سندھ جہاں سیاستدان صرف الیکشن کے وقت جاتے تھے اور صحافی کسی قدرتی آفت کے بعد، عاصمہ جہانگیر پشین سے پشاور تک گھومتی تھیں۔

ایک دفعہ میں بھولا بھٹکا ایک ٹی وی مباحثے میں پھنس گیا جس میں ایک مفتی صاحب ریپ کے کیس میں ڈی این اے ٹیسٹ کی مخالفت کر رہے تھے۔ ان کی دلیل وہی پرانی کے اس سے عورتوں میں بےحیائی پھیلے گی۔ عاصمہ جہانگیر بولیں، مفتی صاحب آپ کو کیوں لگتا ہے کہ پاکستان کی ساری عورتیں آپ کی محبت میں مبتلا ہیں اور آپ کا کردار خراب کرنا چاہتی ہیں۔ ایک لمحے کے لیے مفتی صاحب شرما سے گئے، جتنا کوئی مفتی صاحب شرما سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

asma or us jaisy bhut sy so sy is qowm ka koi taluq ni

۔ 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺 ۔ کیا محمدحنیف مرحومہ پر تہمت لگارہےہیں یعنی یہ کہ وہ چابی سےچلتی تھیں یایہ کہ انکاکچھ بھی اپنانہیں تھا جوبھی کچھ تھا چابی والےکی دین تھا وہ چابی کی گڑیاتھیں چابی دیتےہی چل پڑتی تھیں یعنی اصل کےدھوکےمیں نقل اصلی مورت کی جگہ پپٹ یاکٹھ پتلی ایسانہ کریں‼ ۔ ۔

ALLAH pak tamam muselmano ki megfret frmy Aameen summa Aameen

Pl those who are doing good atleast appreciate them.. why always trying to post illogical logics

Gashti aurat Balky isy gashti kehna bhi gashti ki touheen h

Just rubbish.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زیورات کی دکان پکوڑہ سموسہ شاپ میں تبدیل؟ سوشل میڈیا پر طوفان آگیاچکوال، لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)  کچھ عرصہ سے پاکستان میں کاروباری برادری بھی سونے میں تانبہ زیاده میکس کرتا ہو گا اسی لیے سزا مل رہی ھے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ2020ء: بھارت نے جرمنی کو زیر کر لیالاہور: (دنیا نیوز) پاکستان میں جاری کبڈی ورلڈکپ 2020ء کے اہم میچ نے بھارت نے جرمنی کو بآسانی شکست دیدی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاکجارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاک Georgia SmallPlane Crashed Gordon People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جارجیا : چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 4 افراد ہلاکامریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ  دیر بعدہی گر کر تباہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں سب سے زیادہ امیر کون سی سیاسی جماعت ہے ؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں ،جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گاپاکستان میں سب سے زیادی امیر کون سی سیاسی جماعت ہے ؟ الیکشن کمیشن نے تفصیلات جاری کر دیں ،جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا What a jok.....
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خانحفیظ شیخ اور رضا باقر کہیں نہیں جارہے، عمران خان SamaaTV Bulkay FBR Chairman Bhi Wohein Say Aanay Wala Hai Iss Tarah Adviser, Governor, Dy. Governor Aur FBR Chairman Ka Set Poora Ho Jaye Ga
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »