’ایران پر کسی بھی حملے کا مطلب کھلی جنگ ہو گا‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا امریکہ کے حامی صدر ٹرمپ کو ایران کے ساتھ جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں؟ Iran SaudiArabia MiddleEast Trump پوری خبر:

They're still paying for much smaller@JZarif کی ٹوئٹر پر پوسٹ سے آگے جائیں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی کہا ہے کہ جوابی اقدام کے لیے امریکہ کے پاس ’بہت سی آپشنز‘ ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ’ایک آخری آپشن ہے اور پھر کچھ اس سے کم درجے کے آپشنز ہیں۔ ہم دیکھیں گے، ہماری پوزیشن بہت مضبوط ہے۔‘ یاد رہے کہ سنیچر کو سعودی عرب میں بقیق اور خریص کے علاقوں میں سعودی تیل کمپنی 'آرامکو' کی تنصیبات پر ہونے والے حملوں میں دنیا میں تیل صاف کرنے کا سب سے بڑا کارخانہ بھی متاثر ہوا اور جہاں کمپنی کی نصف پیداوار معطل ہو گئی وہیں تیل کی عالمی رسد میں کمی آئی ہے۔امریکہ کے بعد سعودی عرب نے بھی بدھ کو ایران پر براہِ راست ان حملوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔

سعودی حکام کا کہنا تھا کہ تنصیات پر 18 ڈرونز اور سات کروز میزائلوں سے حملہ کیا گیا اور وہ یمن کی جانب سے نہیں داغے گئے۔ ملبے میں ایک ڈرون کا پر بھی دکھایا گیا جس کے بارے میں کہا گیا کہ یہ ایرانی ڈرون کا ڈیلٹا پر ہے۔ کرنل مالکی کا کہنا تھا کہ ’ڈرون پر موجود کمپیوٹرز سے حاصل کردہ ڈیٹا سے ظاہر ہوتا ہے کہ ایرانی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ خریص میں کروز میزائل کے درست حملے سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس کے پیچھے ایران کے پراکسی نہیں کیونکہ ان میں اتنی صلاحیت نہیں ہے۔کرنل مالک سنیچر کو ہونے والے حملے سے متعلق تصاویر اور ویڈیو شیئر کر رہے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It's all just rubbish it's only just the American's trying to create a new adventure in this reign just like Iraq Libya &Syrian war .

usa would never fight with iran they would use iran as a proxy wedge to achieve thier objective through widening the shia -suni divide

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یورپی یونین کابھارت اورپاکستان پر تنازعہ کشمیر کے پُرامن حل کیلئے مذاکرات شروع کرنے پر زوریورپی یونین کابھارت اورپاکستان پر تنازعہ کشمیر کے پُرامن حل کیلئے مذاکرات شروع کرنے پر زور Read News EuropeanUnion India Pakistan IndianOccupiedKashmir Dialogues PMOIndia ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر پاکستان بھارت پر امن مذاکرات کریں: چینThanks
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر پاکستان بھارت پر امن مذاکرات کریں: چینمقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر پاکستان بھارت پر امن مذاکرات کریں: چین OccupiedKashmir Pakistan India Dialogues China KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice KashmirIssue KashmirWantsFreedom
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر پاکستان بھارت پر امن مذاکرات کریں: چینمقبوضہ کشمیر کے معاملہ پر پاکستان بھارت پر امن مذاکرات کریں: چین China KashmirIssue KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر کا تاجروں اورکاروباری طبقے پر ٹیکنالوجی کے جدیدطریقوں سے استفادہ کرنے پر زورصدر کا تاجروں اورکاروباری طبقے پر ٹیکنالوجی کے جدیدطریقوں سے استفادہ کرنے پر زور Read News ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر ہیں: شیلا جیکسنمسئلہ کشمیر کے باعث پاکستان اور بھارت نیوکلیئر جنگ کے دہانے پر ہیں: شیلا جیکسن Read News JacksonLeeTX18 IOK KashmirIssue India Pakistan NuclearState StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »