میشا شفیع کا علی ظفر پر دوسو کروڑ ہرجانے کا جوابی دعویٰ ، گلوکار عدالت میں پیش -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میشا شفیع کا علی ظفر پر دوسو کروڑ ہرجانے کا جوابی دعویٰ ، گلوکار عدالت میں پیش ARYNewsUrdu

لاہور: گلوکارہ میشا شفیع نے اداکار علی ظفر پر دو سو کروڑ روپے جوابی ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا، علی ظفر عدالت کے روبرو پیش ہوئے اور جوابی دعوے کی نقول حاصل کر لیں۔

میشا شفیع کی جانب سے اپنے خلاف دائر کردہ ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر علی ظفر عدالت میں ذاتی حیثیت سےپیش ہوئے ۔ ایک موقع پر علی ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ میشا شفیع نے کینیڈا کی شہریت حاصل کرنے کے لیے ان پر ہراساں کرنے کاجھوٹا الزام عائد کیا ہے۔ علی ظفر نے میڈیا پر یہ بھی بیان دیا تھا کہ وہ ایک شریف شہری ہیں اور میشا شفیع جھوٹی خاتون ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BAKWAAS BAND KERO.....!

Ab 200 crore kahn se ae? 😂 Idhr b corruption ha? 😋

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: تفریح:-میشا شفیع نے علی ظفر پر 200...Yaar, do one film together TEEFA IN TROUBLE AGAIN n earn crores out if it but yeah Harjanaye wali game mat khelo. We hv other important issues like Kids got raped n killed in Kasur itsmeeshashafi AliZafarsays
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

میشا شفیع اور علی ظفر کے درمیان قانونی جنگ میں تیزی آگئی - ایکسپریس اردوگلوکارہ میشا شفیع نے ادکار علی ظفر پر 2 سو کروڑ روپے ہرجانے کا دعوی دائر کردیا۔ .PEACE/LOVE ARE GOOD THINGS.SET ASIDE ALL DIFFERENCES.PEOPLE OF PRUDENCE HAVE VERY LITTLE TIME TO LOVE,YOU HAVE MUCH TO FIGHT Inhe larne do, bus end bata dena kya hua. Dunya me aur boht masail hyn itna time nahi hy k in ki stories bhee sunte rahen
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلاناسلام آباد:حکومت نے مریم نواز سے متعلق الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا ۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس کے بعد معاون خصوصی اطلاعات فردوس ‏عاشق اعوان نےپریس بریفنگ دی۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ آج الیکشن کمیشن کا فیصلہ آیا جس میں الیکشن […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میشا شفیع نے علی ظفرکےخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیامیشا شفیع نے علی ظفرکےخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا MeeshaShafi AliZafar SuitAgainstAliZafar Case SessionCase Court Singer itsmeeshashafi AliZafarsays MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میشاشفیع کا علی ظفر کو 2 ارب ہرجانے کاایک اورنوٹسگلوکارہ میشا شفیع نے اداکار و گلوکار علی ظفر کیخلاف 2 ارب روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔ لاہور کی مقامی عدالت میں گلوکارہ میشا شفیع نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا ہے کہ علی ظفر میرے خلاف سوشل میڈیا پر جھوٹے بیانات جاری کررہے ہیں sharam ker inni dee a
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

میشا شفیع نے بھی علی ظفر کے خلاف 2 ارب روپے کے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا - Pakistan - Dawn NewsYou both have lost your good reputations and respect in the public and no amount of money could replace that, Me Too type game is not acceptable in our society
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »