’ایسے لگتا ہے جیسے میں تمہیں بہت پہلے سے جانتا ہوں‘ ایک جگہ کام کرنے والا شخص خاتون ورکر سے روز یہ کہتا پھر فیس بک کے ذریعے ایسا انکشاف ہوگیا کہ زندگی بدل گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’ایسے لگتا ہے جیسے میں تمہیں بہت پہلے سے جانتا ہوں‘ ایک جگہ کام کرنے والا شخص خاتون ورکر سے روز یہ کہتا ، پھر فیس بک کے ذریعے ایسا انکشاف ہوگیا کہ زندگی بدل گئی

تاہم نرس اس کی یہ بات ہنسی میں اڑا دیتی تھی مگر پھرایک روزفیس بک کے ذریعے ایسا انکشاف ہوا کہ ان کی حیرت کی انتہاءنہ رہی۔ دی سن کے مطابق یہ دونوں ساتھی ملازم درحقیقت بہن بھائی تھے اور زندگی میں پہلی بار ایک دوسرے سے مل رہے تھے۔

رپورٹ کے مطابق 51سالہ سینڈی سینڈرک نامی یہ نرس امریکی ریاست ایریزونا کے شہر فوئنکس میں اپنے شوہر کے ساتھ رہتی ہے۔ سینڈی نے بتایا ہے کہ وہ لے پالک تھی، اسے بچپن ہی میں گود لیا گیا تھا۔ 11سال کی عمر میں خود سینڈی کو علم ہوا کہ جو ماں باپ اسے پال رہے ہیں وہ اسے کے حقیقی ماں باپ نہیں ہیں۔ یہ بھی اسے اس وقت پتا چلا جب اس کی ایک دوست نے لڑائی کرتے ہوئے اسے لے پالک ہونے کا طعنہ دیا۔سینڈی کا کہنا تھا کہ ”گھر جا کر میں نے اپنے ماں باپ سے پوچھا تو انہوں نے سچ بتا دیا۔ انہوں نے بتایا کہ میری اصل ماں کا...

سینڈی نے کہا کہ ”میرے ماں باپ نے مجھے بتایا تھا کہ اینا ایک ’گرے‘ نامی لڑکے سے پیار کرتی تھی، اسی تعلق کے دوران وہ حاملہ ہو گئی اور پھر گرے نے اسے کے ساتھ تعلق ختم کر دیا۔ اس حمل سے میری پیدائش ہوئی۔ اب اینا چونکہ ایک نئے شخص کے ساتھ تعلق میں تھی لہٰذا اس نے مجھے گود دینے کا فیصلہ کیا۔ میرے جس باپ نے مجھے پالا، وہ اور میری حقیقی ماں اینا باہم کزن تھے۔ “سینڈی بتاتی ہے کہ ”اپنے اس ماں باپ کی موت کے بعد میں نے اپنے اصلی ماں باپ کی تلاش شروع کی۔ میں نے گرے نامی اس شخص کو فیس بک پر تلاش کیا اور وہ...

سینڈی کا کہنا تھا کہ ”میں چونکہ جواب کی امید میں گرے کا فیس بک اکاﺅنٹ چیک کرتی رہتی تھی، ایک دن میں اس کی فرینڈز لسٹ چیک کر رہی تھی کہ مجھے وہاں ایلن کا اکاﺅنٹ بھی نظر آ گیا۔ اگلے دن ہسپتال پہنچتے ہی میں نے ایلن سے پوچھا کہ وہ میرے حقیقی باپ کا فیس بک فرینڈ کیسے بنا؟ اس پر وہ ہکا بکا رہ گیا اور بولا کہ وہ گرے کا بیٹا ہے۔یہ سن کر میری آنکھوں سے آنسو بہنے لگے اور ایلن نے مجھے گلے لگا لیا۔ میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی کہ میری حقیقی فیملی دہائیوں بعد اس طرح مجھے ملے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک دن میں 10 ہزار ڈالر سے زائد ٹرانزیکشن پر پابندی عائداسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ایک دن میں 10 ہزار ڈالر سے زائد کی ٹرانزیکشن پر پابندی عائد کردی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں 64 میں سے 44 نشستوں کے غیر سرکاری نتائج آگئےپشاور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خیبرپختونخوا میں گزشتہ روز ہونے والے بلدیاتی الیکشن  کے پہلے مرحلے میں  مجموعی طور پر 64 نشستوں میں سے اب تک کپتان کے دور میں جس تیزی کے ساتھ ملک اوپر جارہا ہے مجھے ڈر ہے کہ کہیں نظام شمسی سے باہر ہی نہ نکل جائے😂
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کو لمبو میں ونٹیج کار پریڈ کی ایک جھلکسری لنکا کے کولمبو میں کلاسک کار مالکان کلب نے ریلی کا انعقاد کیا، پریڈ میں متعدد کار مالکان نے شرکت کی اور سڑک پر اپنی گاڑیوں کے مختلف مجموعے پیش کئے ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ضلع ہزارہ کے علاقے میں ایک بھی خاتون کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا - ایکسپریس اردوان 12 پولنگ اسٹیشن میں ناڑہ، چڑوائی، شنکری، چڑونہ، کپڑی، پربہ، کھڑی شاہ محمد، کالی لار اور دیگر شامل ہیں 👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻👇🏻 Punjab University Girl Latest Video
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بابراعظم اور محمد رضوان نے ٹی 20کرکٹ میں ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی  کرکٹ ٹیم کے  سٹار  بلے  باز  بابراعظم اور محمد رضوان ٹی 20 کی ’جوڑی نمبرون‘ بن گئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، ایک جیت کیساتھ پاکستان سیمی فائنل میںپہلے سیمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ جنوبی کوریا سے جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور جاپان کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »