’اچھا برتاؤ کریں اور بچے پیدا نہ کریں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 79 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کچھ لوگ چاہتے ہیں کہ آپ بچے پیدا کرنا بند کریں۔ یہ لوگ کون ہیں؟ اور اپنے خیالات دوسروں پر مسلط کرنے کے لیے اتنے کوشاں کیوں ہیں؟ 👶🏽🤱🏻👼🏽

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس فیس بک اور ریڈٹ پر درجنوں ایسے گروپ ہیں جو پیدائش کی مخالفت کرتے ہیں اور ان گروپس کے ہزاروں ممبر بھی ہیں۔ ریڈٹ پر ایسے ہی ایک گروپ کے 35 ہزار ممبر ہیں جبکہ ایسے ہی ایک فیس بک گروپ کے چھ ہزار ممبر ہیں۔

پیدائش مخالف نہ ہونے کے باوجود برطانیہ کے شہزادہ ہیری نے کچھ عرصہ قبل کہا تھا کہ ماحولیاتی مسائل کے پیشِ نظر وہ اور ان کی اہلیہ زیادہ سے زیادہ دو بچے پیدا کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔پیدائش مخالف لوگ جینیائی میراث، اگلی نسل کے بچوں کو مشکل میں نہ ڈالنے کا خیال، اجازت کا تصور، بڑھتی ہوئی آبادی اور ماحولیاتی خطرات کو اپنے نظریات کے پرچار کی وجوہات بتاتے ہیںٹومس نے جنم مخالف ہونے کا تصور پہلے کبھی نہیں سنا تھا۔ انھیں یہ تب معلوم ہوا جب کچھ برس قبل یوٹیوب پر کچھ کمنٹس ان کے خیالات کی عکاسی کر...

آسان لفظوں میں اس کا مطلب ہے کہ دنیا میں پیدائش اور تباہی برپا کرنے کے لیے ہر اس انسان کی اجازت چاہیے ہو گی جو پیدا ہو گا یا مرے گا۔ اس سے برعکس کرک اور ان کے جنم مخالف ساتھی چاہتے ہیں کہ لوگ خود بچوں کی پیدائش روک دیں اور ان کا ساتھ دیں۔پیدائش مخالف لوگ اپنے نظریات میں متشدد نہیں بلکہ وہ یہ سب باہمی رضامندی سے کرنا چاہتے ہیںجنم مخالف گروہوں میں ایک اور منفرد موضوع بھی ہے جو سب میں قدر مشترک ہے۔ لوگ ذہنی صحت سے متعلق اپنے تجربات کے پوسٹر شیئر کرتے ہیں اور کبھی کبھار ان لوگوں پر تنقید کرتے ہیں جنھیں بچوں کی پیدائش کی وجہ سے ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا...

نینسی، جو فلپائن میں یوگا سیکھاتی ہیں، کٹر سبزی خور ہیں اور جانوروں کے حقوق کے ساتھ ساتھ پلاسٹک کے استعمال کے خلاف آواز اٹھاتی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہیہ حقیقت ہے کہ دنیا میں اب پیدا ہونے والے بچے ماحول کے لیے تباہی کا باعث بن رہے ہیں۔نامی ایک فیس بک گروپ میں ایک درخواست شیئر کی جارہی ہے جو وہ اقوامِ متحدہ میں بھیجنے کے لیے پرامید ہیں۔ اس کا عنوان ہےاب تک اس درخواست پر 27 ہزار افراد دستخط کر چکے ہیں۔نامی ایک امدادی ادارہ یہ تجویز کئی سال سے پیش کر رہا ہے۔ لیکن یہ لوگ جنم مخالف نہیں ہیں بلکہ وہ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی، ہرن کے 4 بچے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، 8 افراد گرفتارمحکمہ جنگلی حیات نے میرپورخاص حیدرآباد ٹول پلازہ پر ہرن کے 4 بچے اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 8 افراد کو گرفتار کرلیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شام کی خانہ جنگی سے متاثرہ ایک بچے کی کہانیجنگ کی وجہ سے نقل مکانی کے دوران جمعہ جس کی عمر اس وقت تین برس تھی ایک فضائی حملے میں اپنی دونوں آنکھوں سے محروم ہو گیا۔ اس واقعے نے اس کرد خاندان کی زندگی کو کیسے متاثر کیا۔ دیکھیے اس وڈیو میں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سکول تو کھلے لیکن بچے غیر حاضرانڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں سکیورٹی پابندیوں کے لگائے جانے کے 15ویں روز بھی حالات معمول پر نہیں آ سکے اور حکومت کی طرف سے پرائمری جماعت تک تعلیمی ادارے کھولے جانے کے اعلان کے باوجود کسی سکول میں کوئی تدریسی عمل شروع نہیں ہو سکا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تھرپارکر ، غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے انتقال کر گئےتھرپارکر ، غذائی قلت کے باعث مزید 3 بچے انتقال کر گئے ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت میں اغوا کے بعد بچے کا قتل، لواحقین کا شدید احتجاج، انڈس ہائی وے بند، چوکی نذر آتشگنڈی خان خیل سے اغوا ہونے والے بچے کی لاش آج کھیتوں سے برآمد ہونے کے بعد بچے کے لواحقین نے گنڈی چوک پر شدید احتجاج کیا جس میں شہر کی سول سوسائٹی تنظیمیں بھی شامل ہو گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئی حمایت کرے نہ کرے اسلام آباد لاک ڈاون کرنے کی خود صلاحیت رکھتے ہیں، فضل الرحمان - ایکسپریس اردوپیپلزپارٹی اور ن لیگ اپنے وعدے کے مطابق حمایت کریں تو لاک ڈاون کے لئے تیار ہیں، سربراہ جے یو آئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »