’آپ فواد چوہدری کا نام لینا بھول گئے‘، حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کردیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آپ فواد چوہدری کا نام لینا بھول گئے‘، حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان و سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے بیان پر ردعمل دیا ہے۔

ایک بیان میں حبا چوہدری نے پی ٹی آئی چیئرمین سے شکوہ کیا کہ عمران خان، آپ فواد چوہدری، ملیکہ بخاری، جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لکھنا بھول گئے؟ اس سے قبل عمران خان نے ایک بیان میں پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکرٹری اسد عمر کے نام لکھ کر ان کی گرفتاریوں کو غیرقانونی قرار دے کر مذمت کی تھی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو رہا کرنے اور پھر بعد ازاں کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا عمران خان سے شکوہفواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے عمران خان سے کس بات کا شکوہ کیا؟ تفصیلات جانیے: DailyJang PTIOfficial ImranKhan FawadChaudhry hibafawad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی اہلیہ کا شوہر کے بھاگنے کی ویڈیو پر دلچسپ ردعملاگر آپ 10 دن ایسی دوڑیں لگائیں گے تو ماشاء اللہ فٹ ہوجائیں گے: صحافی کی فواد چوہدری سے گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردیا گیاجسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فواد چوہدری کو عدالت میں پیش کرنےکا حکم دیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کو بکتر بند میں اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیاپاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو بکتر بند اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچا دیا گیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کرتے ہوئے سرکاری وکیل سے پوچھا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد ہائی کورٹ کا فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکماسلام آباد ہائی کورٹ نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رہائی کے بعد فواد چوہدری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے گیٹ پر گرفتار کرنے کی کوششاسلام آباد ہائی کورٹ نے کچھ دیر قبل پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »