پی ٹی آئی رہنماعامر کیانی نے سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر محمود کیانی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان ،کیا کسی دوسری جماعت میں شمولیت اختیار کرینگے؟ بڑا اعلان کردیا

راولپنڈی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عامر کیانی نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ چاہتے ہیں سیاسی جماعتیں ادارہ بنیں، بدقسمتی سے سیاسی جماعتیں ادارہ نہ بن سکیں، اس قسم کی سیاست کا حصہ نہیں بن سکتا، پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہورہا ہوں، سیاست سے ہمیشہ کیلئے کنارہ کشی اختیار کررہا ہوں، آئندہ سیاست نہیں کروں گا۔

عامر کیانی کاکہناتھا کہ تحریک انصاف کے ساتھ میرا23 سال کا سفر ہے،میں نے 96 میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی،میرے خلاف بھی سیاسی مقدمے درج ہوئے تھے، ان کاکہناتھا کہ میرا خاندان فوج سے تعلق رکھتا ہے،9 مئی کے واقعات نے ذاتی طور پرتکلیف پہنچائی،ان واقعات کے بعد مجھے سیاست سے دستبردار ہونا پڑ رہا ہے،عامر محمود کیانی کاکہناتھا کہ اداروں کو سیاست میں گھسیٹنے پر یقین نہیں رکھتا،اللہ کے بعد ہماری بقا سرحدوں پر کھڑے جوانوں کی وجہ سے ہے،اب بھی سرحدوں پر 3 سے4 شہادتیں روزانہ کی بنیاد پر ہوتی ہیں،27 سال سے کبھی افواج پاکستان یا ادارے کے خلاف بیان نہیں دیا،ادارے ریاست کا حصہ ہیں، پارٹیاں عوامی رائے پر آتی جاتی رہتی...

ان کاکہناتھا کہ پاکستان سے منسوب املاک پر حملے تکلیف دہ اور ہولناک تھے،9 مئی کے بعد عمران خان سے ملنے گئے تھے مگر ملاقات نہ ہو سکی، ڈیڑھ ماہ سے کسی میٹنگ میں شریک نہیں ہوا کہ میری رائے اور تھی، میری رائے سادہ ہے ہمیں اپنی حدود میں جدوجہد کرنا چاہئے، ہماری ڈومین سیاست ہے اور ہمیں یہی کرنی چاہئے،ان کاکہناتھا کہ سرحدوں اور ملک کے اندر بھی لڑائی ہو گی تو کون محفوظ ہو گا،خود خان صاحب کہتے ہیں ادارے اہم ہیں، پی ڈی ایم کی مہربانیاں دیکھ لیں کہ ہماری اکانومی کہاں پر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’وہ کیا گیا جو بھارت بھی نہ کرسکا‘ محمود مولوی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانمیں فوج کے خلاف نہ کبھی گیا اور نہ کبھی جاؤں گا، پی ٹی آئی نے وہ کام کر دیا، جو کبھی بھارت بھی نہیں کرسکا۔ تفصیلات جانیے: PTIOfficial MahmoodMoulvi imranKhanPTI PakArmy DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی گرفتاری سے قبل فیصلہ ہوا جی ایچ کیو جائیں گے میں نے مخالفت کی فوج کیخلاف نہیں جا سکتاپارٹی چھوڑ رہا ہوں: محمود مولوی05:06 PM, 16 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, کراچی : پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی محمود مولوی نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے عمران خان کی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ کا شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہاسلام آباد : حکومتی اتحادی بی این پی مینگل کے سربراہ نے پی ٹی آئی رہنما شیری مزاری کی رہائی کا مطالبہ کردیا اور ان کے ساتھ رویےکی مذمت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عامر کیانی کا آج تحریک انصاف سے علیحدگی کا اعلان متوقعپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور ایڈیشنل سیکرٹری عامر محمود کیانی کا آج پریس کانفرنس میں پارٹی سے علیحدگی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست بھی چھوڑ رہا ہوں: عامر کیانیپاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عامر کیانی کا کہنا ہے کہ صرف پی ٹی آئی ہی نہیں سیاست چھوڑ رہا ہوں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ڈیڑھ ماہ سے لاہور گیا نہ پارٹی میٹنگ اٹینڈ کی، عامر کیانی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلانایڈیشنل سیکریٹری جنرل عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ 9 مئی قومی سانحے کا دن تھا، جس کا مجھے ذاتی طور پر دکھ ہوا۔ تفصیلات جانیے: amirkiyani PTIOfficial DailyJang ImranKhanpti
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »