’امریکا اپنا رویہ درست کرے ورنہ۔۔۔۔‘؛ چین کی دھمکی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’امریکا اپنا رویہ درست کرے ورنہ۔۔۔۔‘؛ چین کی دھمکی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu China America

بیجنگ: چین نے اپنے سب سے بڑے حریف ملک امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنا رویہ درست کرے ورنہ تنازع کا خطرہ ہے۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کے وزیر خارجہ چھن گانگ نے سالانہ پارلیمنٹ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں کہا کہ امریکا کو چین کے بارے میں اپنا غلط رویہ تبدیل کرنا چاہیے۔ چھن گانگ نے کہا کہ امریکا منصفانہ اور اصولی مقابلے کے بجائے چین کو دبانے اور اسے روکنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہے، چین کے بارے میں امریکا کے تاثرات اور خیالات بالکل غلط ہیں۔

وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ امریکا چین کو اپنا سب سے بڑا حریف اور جغرافیائی سیاسی چیلنج سمجھتا ہے، یہ قمیض کے پہلے بٹن کو غلط طریقے سے لگانے کے مترداف ہے۔ امریکا اور چین کے درمیان تجارتی جنگ کے ساتھ ساتھ تائیوان اور روس یوکرین جنگ کے علاوہ کئی تنازعات ہیں۔ دونوں کے تعلقات میں کیشدگی اُس وقت مزید بڑھ گئی جب امریکا نے اپنے مشرقی ساحل پر چین کا مبینہ جاسوس گرم ہوا کا غبارہ مار گرایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایمنڈ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی مسترد کردیایمنڈ نے عمران خان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی مسترد کردی ARYNewsUrdu ImranKhan اچھا پھر تم چلا کر دیکھانا زرا ججوں کا انتظار کئے بغیر بنیادی اور آئینی حقوق ملک میں انتشار پھیلانے والے سازشی عناصر کے لئے نہی ہوتے ججوں کی طرح صحافیوں کے منہ کو بھی ٹرک 🚛 لگا ہوا ہے ورنہ عقل کی بات کرتے Jin ko Haraam khanay ki aadat ho unko Nawaz sharif hee Pasand hota hai Haraam khor ka sathi Haraam khor he hota hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی تین کیسوں میں حفاظتی ضمانت دائر کردی گئی، وکیل اظہر صدیق’رمنا پولیس اسٹیشن کے دو مقدمات اور توشہ خانہ کیس میں حفاظتی ضمانت دائر کی گئی۔‘ تفصیلات: DailyJang ImranKhan PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پلوامہ حملے میں ہلاک فوجیوں کے اہل خانہ کی مودی سرکار کے ہاتھوں تذلیل، بیواؤں پر بدترین تشددجےپور میں پولیس کی جانب سے پلوامہ حملے میں ہلاک اہلکاروں کی بیواؤں پر شدید تشدد کیا گیا، جس پر بیواؤں نے مُودی سرکار کو خود سوزی کرنے دھمکی دے دی Lanat ha ni logoo pr jo pazlumo pr zulam krty ha bro😪😪😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت ایشیائی ممالک میں نومولود بچوں کی مالش جو اُن کی زندگی بدل سکتی ہے - BBC News اردوتحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیل سے کی جانے والی یہ مالش جب درست انداز میں کی جائے تو اس سے بچے کے وزن میں اضافہ ہوتا ہے۔ اگر سیاسی چوہے عمران مالدار مالشئے کے لورز بغیر بلائے لاہور سے اسلام آباد کیلئے نکل پڑتے ہیں تو آج بھی ظفر اقبال کی عدالت تمہارا انتظار کرے گی کاش آج کا با شعور انسان اتنی عقل رکھتا ہوتا کہ نئی اور پرانی دونوں اچھی چیزوں سے زندگی کو مفید اور جینے کے قابل رہنے دیتا پیسہ اور نام نہاد ترقی سب کھا گئے اشرف مخلوق اور اس کی اشرفیت کو
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

رانا ثنااللہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیالاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ رانا ثنا اللہ کی درخواست پر آج سماعت کرے گا۔ Hahah chovayy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سری لنکا کے مشکل وقت میں چین مدد کو آگیا، قرضے ری شیڈول کرنے پر آمادہچین کی طرف سے قرضوں کی ری اسٹرکچرنگ کے بعد سری لنکا کو آئی ایم ایف سے 2.9 ارب ڈالر کا پیکیج حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔ بھوکا ننگا ہماری طرح نیب والوں سےگزارش ہےپورے بلوچستان میں جتنےاے سی ڈی سی کمشنر ایس ایس ایچ اوہے سب کوگرفتارکرے سب کی سب افغانستان میں چینی کھاد یوریا اسمنلیگ میں ملوث ہیں سب نے رشوت کی بہت پیسہ اکٹھا کیاہےفی گاڈی کا چار پانچ لاکھ رشوت لیتےہیں ایک دن میں300 کے قریب دس ویلر گاڈی افغانستان جارہے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »