’الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کروں گا‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کروں گا‘ ARYNewsUrdu

سابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ایڈووکیٹ شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب میں الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلےکیخلاف توہین عدالت درخواست دوں گا سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست پرسوں دائر کروں گا۔

اے آر وائی نیوز کے پروگرام سوال یہ ہے میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب شاہین نے کہا کہ آئین واضح کرتا ہے اسمبلی تحلیل کے بعد 90 دن کے اندر الیکشن ہوں گے سپریم کورٹ نےواضح کیاپنجاب میں صدرالیکشن کی تاریخ دیں گے۔ شعیب شاہین نے کہا کہ سپریم کورٹ نے واضح کیا کےپی میں گورنر الیکشن کی تاریخ دیں گے سپریم کورٹ نے یہ بھی حکم دیا کہ الیکشن 90دن کےاندرہی ہوں گے جب کہ صدر نے پنجاب کیلئے 30 اپریل کی تاریخ دی اور گورنر کےپی نےبھی تاریخ دی۔

ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن پہلےدن سے پارٹی بنا ہوا ہے الیکشن کمیشن نےانتخابات ملتوی کرکےواضح توہین عدالت کی ہے الیکشن کمیشن کوتوہین عدالت عمران خان کیخلاف نظرآتی ہےیہاں نہیں، سپریم کورٹ واضح کر چکا ہے تمام ادارےالیکشن کمیشن کی معاونت کریں گے ای سی سپریم کورٹ کےواضح حکم کے باوجود کیسے انتخابات ملتوی کر سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان فواد چوہدری اور اسد عمر کو الیکشن کمیشن نے طلب کرلیااسلام آباد (ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،فواد چوہدری اور اسد عمر کو توہین عدالت کیس میں آج طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن آف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش - ایکسپریس اردوہائیکورٹ میں زمان پارک آپریشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارجممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارج ECP ForeignFundingCase PTI ElectionCommission Petition Court PMLNGovt ImranKhanPTI ImranKhanPTI ECP_Pakistan PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارجاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارج کردی۔ پھر ؟؟؟؟ PMLN_Terrorists
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ممنوعہ فنڈنگ کیس: پی ٹی آئی کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارجاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کی سکروٹنی کمیٹی ارکان پر جرح کی درخواست خارج کردی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

تھانہ سنگجانی کیس: عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت میں 4 اپریل تک توسیع کردیعدالت نے عمران خان کی آج کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی اب ججوں کو قانون کا پٹہ ڈالنے کی ضرورت ہے عدالت کا نام تبدیل کرکے سیکنڈ زمان پارک رکھ دیا جائے 😡😡😡
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »