تیسرے ون ڈے میں بھارت کو شکست، سیریز آسٹریلیا نے جیت لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیسرے ون ڈے میں بھارت کو شکست، سیریز آسٹریلیا نے جیت لی ARYNewsUrdu

چنئی میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269 رنز بنائے 270 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 248 رنز پر ڈھیر ہوگئی، ایڈم زمپا کو چار وکٹیں حاصل کرنے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔کپتان روہت شرما 30 رنز بنا کر سین ایبٹ کا نشانہ بنے، شبھمن گل کو 37 رنز پر ایڈم زمپا نے پویلین کی راہ دکھائی، سوریا کمار یادیو تیسرے ون ڈے میں بھی بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔پہلی اننگز میں آسٹریلیا نے 269 رنز بنائے تھے، مچل مارش 47 اور الیکس کیری 38 رنز کے ساتھ نمایاں رہے...

اسٹیو اسمتھ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے، ڈیوڈ وارنر نے 23 اور مانوس لبوشین نے 28 رنز کی اننگز کھیلی تھی۔ بھارت کی جانب سے ہاردک پانڈیا اور کلدیپ یادیو نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔ اکشڑ پٹیل اور محمد سراج دو، دو وکٹیں حاصل کرسکے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: بھارتی کپتان روہت شرما نے مداح کو شادی کیلئے پروپوز کر دیاان دنوں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز جاری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنوبی افریقا نے تیسرے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی، سیریز برابرپوچیسٹروم: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا نے تین ون ڈے میچوں کی سریز کے آخری میچ میں ویسٹ انڈیز کو چار وکٹوں سےشکست دے کر سیریز ایک ایک سے برابر کردی، پہلا میچ بارش کے باعث نہیں ہوسکا تھا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واشویلنگٹن : ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کا سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واشویلنگٹن : ( ویب ڈیسک ) نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز دو صفر سے جیت لی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ون ڈے ورلڈ کپ: ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیالاہور: (ویب ڈیسک) بھارت میں شیڈول 2023 کے ون ڈے ورلڈکپ کی ممکنہ تاریخوں اور وینیوز کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ون ڈے ورلڈکپ: بھارت گرین شرٹس کو ویزے دینے پر آمادہلاہور: (ویب ڈیسک) ون ڈے ورلڈکپ کے لیے بھارت نے پاکستانی کرکٹرز کو ویزے دینے پر آمادگی ظاہر کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »