’اللہ تعالیٰ مجھ پر بہت مہربان رہے‘ فواد عالم بھی میدان میں آ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کی جانب سے گزشتہ برس کھلاڑیوں کی کارکردگی کا اعتراف سالانہ ایوارڈز کی صورت میں کیا گیا اور یہ انعام

حاصل کرنے والوں میں کرکٹر فواد عالم بھی شامل ہیں جن کا کہنا ہے کہ اللہ تعالیٰ مجھ پر بہت مہربان رہے۔

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں شاندار سنچری بنانے والے فواد عالم نے ایوارڈ ملنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر پیغام میں لکھا کہ مجھے پاکستان کی نمائندگی کرنے میں بےحد خوشی ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ مجھ پر بہت مہربان رہے۔I'm truly humbled to be honoured for the best individual performance of the year at the PCB awards. It gives me immense pleasure to represent my country. Allah has been very kind to me.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے صحتیابی پر اللہ تعالیٰ کاشکرگزارہوںوزیراعلیٰ پنجابلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ کورونا سے صحتیابی پر اللہ تعالیٰ کاشکرادا کرتا ہوں،صحت کیلئے دعائیں کرنے پر عوام کی محبت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یا اللہ ہمارے دلوں کو بدل دے یا اللہ ہم پر رحم فرما!!!یا اللہ ہمارےدلوں کو بدل دے، یا اللہ ہم پر رحم فرما! اللہ تعالیٰ تورحمن ورحیم ہے۔ ہمارےگناہوں کی وجہ سےہی اللہ تعالیٰ نےہمیں کئی ایسی راتیں عطاء کی ہیں جہاں ہم اپنےگناہوں کی معافی مانگتےہیں، ShabeBarat 15thShaban MoIB_Official GovtofPakistan mac61lhr MoIB_Official GovtofPakistan mac61lhr ہم اصل راستے پر رہیں تو زندگی نہایت آسان ہے، ہم نے غلط کاموں میں پڑ کر شیطان کے راستے پر چل کر اسے مشکل تر بنا دیا ہے، ہماری حرص نے، لالچ نے، شیطان کے مشوروں پر عمل نے ہمیں راستے سے بھٹکایا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ام المومنین سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا9ھ کے آخر میں ایک خوب رو، رعب دار شخصیت کے حامل عرب سردار آنحضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے آتے ہی شکایت کے انداز میں عرض کیا کہ آنحضورﷺ کا پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

رسول اللہ ﷺ کی حضرت حسن بن علی رضی اللہ عنہما کیلئے خصوصی دعاحضرت ابوہریرہ اَلدَّوسیؓ بیان کرتے ہیں: نبی کریمﷺ دن کے کسی حصے میں باہر نکلے، آپؐ مجھ سے بات کر رہے تھے نہ میں آپؐ سے بات کر رہا تھا، حتیٰ کہ آپ بنو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اللہ دی امانت اللہ دے حوالے!!!!اللہ دی امانت،اللہ دےحوالے!!!! یقین مانیےوالدہ بہت بڑی نعمت ہیں،بہت بڑی نعمت ہیں یقیناً ہم میں سےکوئی بھی ان کے احسانات کا بدلہ نہیں چکااوریقیناً ہم میں سے کوئی بھی والدہ کا اس طرح احترام بھی نہیں کرتاہو گاجوان کاحق ہے MothersDay mac61lhr GovtofPakistan mac61lhr GovtofPakistan ماں ایسا تحفہ ہے، ایسی نعمت ہے جس کا کوئی نعم البدل نہیں ہے۔ یہ اللہ کی ایسی نعمت ہے کہ میں جب بھی اپنی والدہ کو دیکھتا تھا تو سمجھتا تھا کہ دنیا بھر کی نعمتیں مل گئی ہیں mac61lhr GovtofPakistan Allah de Ammanat Allah de hawalay mac61lhr GovtofPakistan انصار عباسی صاحب کے ٹیوٹ سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »