ام المومنین سیدہ جویریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

9ھ کے آخر میں ایک خوب رو، رعب دار شخصیت کے حامل عرب سردار آنحضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے آتے ہی شکایت کے انداز میں عرض کیا کہ آنحضورﷺ کا پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

9ھ کے آخر میں ایک خوب رو، رعب دار شخصیت کے حامل عرب سردار آنحضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئے۔ انہوں نے آتے ہی شکایت کے انداز میں عرض کیا کہ آنحضورﷺ کا ایلچی جو زکوٰۃ و صدقات وصول کرنے گیا تھا‘ ان سے ملے بغیر ہی واپس چلا آیا۔ بعد میں ان کے قبیلے میں یہ خبر پہنچی کہ آنحضورﷺ اس قبیلے کے خلاف چڑھائی کر دیں گے کیونکہ حضورﷺ کو رپورٹ ملی کہ اس قبیلے نے زکوٰۃ کی ادائیگی سے انکار کر دیا ہے۔ عرب سردار نے عرض کیا ''یا رسول اللہﷺ ہم اسلام کے کسی بھی حکم اور دینی فرض سے سرتابی کا تصور بھی نہیں کر...

اس جنگ کا ایک اہم واقعہ یہ ہے کہ اس میں بنو المصطلق کے سردار کی بیٹی جویریہ بھی جنگی قیدی بن گئیں۔ ان کے والد سردار تھے اور اپنے قبیلے کے علاوہ دیگر قبائل میں بھی ان کی بڑی عزت تھی۔ ان کے والد نے اپنی صاحبزادی کی بہت اچھی تربیت کی تھی۔ وہ آدابِ مجلس اور فنِ گفتگو میں بڑی ماہر تھیں۔ قبیلے کی شکست اور پھر اپنی گرفتاری کے غم سے نڈھال تھیں۔ انہیں ایک ہی بات سے تسلی ملتی تھی اور وہ یہ کہ فاتحین روایتی قسم کے قبائل سے بالکل مختلف تھے۔ انہیں ان کا اخلاق و کردار قابلِ رشک اور ان کے سردار کی سیرت نہایت...

سیدہ جویریہؓ نے اپنے مالک سے درخواست کی کہ وہ ان سے قیمت وصول کر لیں اور انہیں آزاد کر دیں۔ حضرت ثابتؓ نے رضا مندی ظاہر کی اور قیمت طے ہو گئی۔ ظاہر ہے حضرت جویریہؓ کے پاس اس وقت ادائیگی کے لیے کچھ بھی نہ تھا لیکن وہ جانتی تھیں کہ اللہ کے رسولﷺ کبھی کسی سوالی کو نامراد نہیں لوٹاتے۔ ان کے دل میں ایک بار یہ خیال بھی پیدا ہوا کہ سوالی تو خود ہمارے دروازے پر آکر سوال کیا کرتے تھے اور ہم ان کی جھولی بھرا کرتے تھے۔ اب میں کیسے سوالی بن کر ہاتھ پھیلائوں لیکن حالات کا تقاضا یہی تھا۔ چنانچہ وہ ہمت کر کے...

حضرت جویریہؓ کے والد چونکہ بڑے سردار تھے اس لیے اپنی بیٹی کی گرفتاری اور غلامی پر انہیں بڑی پریشانی اور عار محسوس ہوئی۔ اللہ کی طرف سے انسانوں کی قسمتوں کے فیصلے عجیب انداز میں ہوتے ہیں۔ حضرت جویریہؓ کے والد حارث بن ابی ضرار بہت سا مال و اسباب لے کر مدینہ آئے۔ وہ اپنی بیٹی کو رہا کرانا چاہتے تھے۔ انہوں نے آنحضورﷺ سے کہا ''جیسا کہ آپ جانتے ہیں میں ایک بڑا عرب سردار ہوں۔ مجھے ہرگز یہ گوارا نہیں کہ میری بیٹی کو لونڈی بنایا جائے۔ آپﷺ جتنا چاہیں مال لے لیں اور میری بیٹی کو آزاد کر دیں‘‘۔ آپﷺ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؓ کا یوم وفات آج عقیدت سے منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردوام المومنین خدیجہ الکبریؓ نے خوااتین میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ePaper News Apr 30, 2021, لاہور, Page 7,حضرت سیدہ عائشہ صدیقہ (رضی اللہ تعالیٰ عنہا) MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شب ِ معراج - ایکسپریس اردوواقعۂ معراج ام المومنین حضرت خدیجہؓ کے وصال کے بعد ظہور پذیر ہوا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ام المومنین حضرت خدیجہ الکبریؓ کا یوم وفات آج عقیدت سے منایا جا رہا ہے - ایکسپریس اردوام المومنین خدیجہ الکبریؓ نے خوااتین میں سب سے پہلے اسلام قبول کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »