’افغان حکام، دولت اسلامیہ رہا ہونے والے طالبان قیدیوں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین: ’افغان حکام نام نہاد دولت اسلامیہ سے مل کر رہا ہونے والے قیدیوں کو نشانہ بنانا چاہتے ہیں‘

گذشتہ اتوار کو جب کابل میں افغان لویا جرگہ نے ایک طویل قرارداد منظور کی تھی تو اس کی دوسری شق میں کہا گیا تھا کہ ’امن مذاکرات کی راہ میں حائل رکاوٹ دور کرنے، خونریزی روکنے اور عوام کے قومی مفاد کی خاطر جرگہ بقیہ چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دیتا ہے۔‘

طالبان کا موقف تھا کہ ان قیدیوں کی رہائی کے تین یا چار دن کے اندر اندر بین الافغان مذاکرات کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا اور ذرائع نے چند دن قبل اس امید کا اظہار کیا تھا کہ یہ عمل رواں ماہ کی 16 تاریغ سے شروع ہو سکتا ہے۔ لیکن لویا جرگہ نے باقی رہ جانے ان چار سو طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری بھی دی۔ طالبان کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے افغان حکومت کے ایک ہزار قیدی رہا کردئیے ہیں۔

پیر کو کابل میں بعض حکومتی ذرائع نے بی بی سی فارسی کو بتایا تھا کہ طالبان کے ان چار سو باقی رہ جانے والے قیدیوں میں غیرملکی بھی ہیں تاہم افغان صدر کے ترجمان صدیق صدیقی نے سرکاری ٹی وی پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ان قیدیوں میں کوئی بھی غیرملکی نہیں ہیں۔ اس سے پہلے اتوار کو افغان لویہ جرگہ نے بھی کہا تھا کہ اگر طالبان کے باقی رہ جانے والے قیدیوں میں کوئی غیرملکی ہیں تو اُس ملک سے ضمانت لینے کے بعد اُس قیدی کو طالبان کے بجائے اپنے ملک کے حوالے کیا جائے۔افغانستان کے سرکاری ٹیلی ویژن آر ٹی اے نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درجچیف جسٹس کے نوٹس کے بعد کے الیکٹرک کے سی ای او کیخلاف پہلا مقدمہ درج pid_gov KElectricPk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بین الافغان مذاکرات کے دور پاکستان میں بھی ہو سکتے ہیں: افغان طالباندوحہ: (ویب ڈیسک) ساتھی قیدیوں کی رہائی کے بعد افغان طالبان نے جلد بین الافغان مذاکرات شروع کرنے کے ارادہ ظاہر کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ پاکستان پہلے کی طرح ان مذاکرات کی حمایت کرے۔ بین الافغان مذاکرات میں ہر چیز پر بات ہو گی اور یہ بھی کہ مذاکرات کے آئندہ دور پاکستان سمیت کسی بھی ملک میں ہو سکیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیا آپ کے ہاتھ پیر بھی گرمی کے دنوں میں ایسے ہوجاتے ہیں؟موسمِ‌ گرما میں ہاتھ پیروں میں سوجن کیوں ہوجاتی ہے، اسے ختم کیسے کیا جائے؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افسوسناک خبر: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار سنجے دت کینسر کے مرض میں مبتلاممبئی: (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سے ایک افسوسناک خبر ہے کہ منا بھائی ایم بی بی ایس، کھل نائیک اور واستوو جیسی شہرہ آفاق فلموں کے اداکار سنجے دت کینسر کے موذی مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گلشن حدید کے ایک مکان میں شیروں کے پالے جانے کا انکشافکراچی کے علاقے گلشن حدید معظم ٹاؤن کے ایک مکان میں 6 شیروں کے پالے جانے کا انکشاف ہوا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »