’افتخار احمد جب پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں تو انھیں کیا ہو جاتا ہے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل 2021: اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی

14 جون 2021، 20:39 PKTپاکستان سپر لیگ کے ابوظہبی میں کھیلے جانے والے چھٹے سیزن کے آج کے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے کراچی کنگز کو کھیلنے کی دعوت دی۔ کراچی کِنگز نے چار وکٹوں کے نقصان پر 191 رنز کا ہدف دیا جو اسلام آباد یونائیٹڈ نے صرف دو وکٹوں کے نقصان پر انیسویں اوور میں حاصل کر لیا۔افتخار احمد نے 39 گیندوں پر 5 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 71 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ منرو نے 56 گیندوں پر 12 چوکوں اور دو چھکوں سے 88 رنز بنائے۔

اس سے قبل عثمان خواجہ 12 جبکہ محمد اخلاق صرف ایک رن بنا کر ہی آؤٹ ہو گئے۔ کراچی کنگز کے وقاص مقصود اور عباس آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔دوسری جانب کراچی کِنگز کے اوپنر بابر اعظم نے 54 گیندوں پر شاندار 81 رنز کی اننگز کھیلی۔ ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔ اس کے علاوہ نجیب اللہ زدران نے 42 گیندوں پر 4 چھکوں اور پانچ چوکوں کی مدد سے 71 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔

شرجیل خان 25 رنز اور مارٹن گپٹل صرف 6 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے جبکہ تھسارا پریرا بغیر کوئی رن بنائے ہی آؤٹ ہوئے۔،تصویر کا ذریعہواضح رہے کہ 12 پوائنٹس کے ساتھ اس وقت اسلام آباد یو نائیٹڈ کی پوزیشن ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ مستحکم ہو چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Karachi kings with bunch of individual performers both on batting and bowling.Imaad Wasim poor captaincy and easy going is reason of failure.

زبردست

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیاسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ARYNewsUrdu IUvsKK PSL6
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دیابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 22ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ابوظبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے گئے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دیدی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پانسہ پلٹ دیا، لاہور قلندرز کو 28 رنز سے شکستہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 124 رنز پر ہی ڈھیر ہوگئی، یوں یونائیٹڈ نے 28 رنز سے کامیابی سمیٹی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لا ہو ر قلندرز کو 28 رنزسے شکست دے دیاسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔ آصف علی نے 75 اور افتخار احمد 49 رنز بناکر نمایاں رہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوکراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 191 رنز کا ہدف دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »