‘ لوگوں کو چین سے بلانا صحت عامہ کیلئے درست نہیں’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا چین سے پاکستانیوں کو واپس بلانے سے انکار۔۔۔ مزید جانئے: AajNews AajUpdates coronarvirus

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنے بچوں کی فکر ہے، ہم کسی کی نقل نہیں کرنا چاہتے، لوگوں کو چین سے بلانا صحت عامہ کیلئے درست نہیں۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف سات یا آٹھ ممالک نے چین سے اپنے شہریوں کو نکالا ہے، پاکستان چین کے ساتھ کھڑا ہے، چینی وزارت صحت کی سہولیات پر پورا اعتماد ہے، وزیراعظم عمران خان کو سب سے زیادہ فکر ہے، کوئی اس پر چیمپیئن نہ بنے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان انتہائی ذمہ داری کےساتھ اقدامات اٹھاناچاہتا ہے، عوام میں تشویش ہے پاکستانیوں کو چین سے کیوں نہیں بلایا جارہا، چینی حکام پاکستانی طلبا کا خیال رکھ رہے ہیں، چینی دفترخارجہ،سفارتخانےاورحکام سےمسلسل رابطےمیں...

ظفرمرزا نے کہا کہ وائرس کی تشخیص کی کٹس کل پاکستان کو مل جائیں گی، چین سے فضائی رابطہ بحال ہونے پر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں گی، کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے میڈیا پر تشہیری مہم چلائی جائے گی،ظفرمرزا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

💯👌

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے جاپانیوں کو لانے والی تیسری پرواز ٹوکیو پہنچ گئیچین سے جاپانیوں کو لانے والی تیسری پرواز ٹوکیو پہنچ گئی China Japaneses ThirdFlight Arrived Tokyo CoronaVirus Patients
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: پاکستانی طلبا کو چین سے واپس لانے کا معاملہ، دفتر خارجہ کا ردعمل آگیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفتر خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خدا کی قسم عمران خان ،نوازشریف اور آصف زرداری جیسے ظالم لوگوں سے کئی بہتر ہے ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کرونا وائرس پھیلاؤ کے خدشے کے باعث لوگوں کو چین سے نہیں نکال رہے، ڈاکٹر ظفر مرزا - ایکسپریس اردواگر جلد بازی میں لوگوں کو نکالا تو وائرس دوسرے ممالک میں بھی پھیل جائے گا، معاون خصوصی برائے صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کی درخواست پر فیصلہ محفوظعدالت نے دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates چین میں پاکستانی سٹوڈنٹس پر کرونا وائرس کی جو اثرات ظاہر ہو گئی ہیں اگر یہ لوگ پاکستان آگئے تو ان سے پاکستانی اور عوام پر بھی اثرات ثابت ہوسکتی ہے
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت چین میں موجود پاکستانیوں کو واپس نہ لانے کے فیصلے پر قائم - Pakistan - Dawn NewsSimple Translation Hum abhi itnay sensitive aur concerned nahi huay apni Awam Kay baray main jab 50, 60 mulk yeh ker lain gay tu hum bhi sochain gay top 100 main laazmi aa jayen gay...
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »