‘کل عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'کل عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

اللہ تعالی کا شکر ہے کہ کل ایک بار پھر جھوٹ اور سچ کو الگ کر کے دکھادیا۔ہم اللہ تعالی کا جتنا بھی شکر اداکریں کم ہوگا۔عمران خان نیازی اورنیب کے گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔ان کے گٹھ جوڑ سے میرے اثاثے منجمد کئے گئے۔عدالت عظمی نے ہمیں سرخرو کیا۔نعیم بخاری نے عدالت میں کیس کی پیروی کی۔جب نعیم بخاری نے دیکھا کہ انکی دال نہیں گل رہی تو میری ضمانت منسوخ کرانے کی درخواست واپس لے لی۔

انہوں نے کہا نوازشریف کی سربراہی میں 2014 سے 2018 تک پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے عظیم منصوبے لگے۔2014سے قبل 20،20 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی۔یہ ایک بہت بڑا چیلنج تھا، جسے نوازشریف نے قبول کیا۔ نوازشریف نے 11 ہزار میگاواٹ بجلی کے منصوبے مکمل کئے۔ہرپاکستان دلبرداشتہ ہے کہ کیا ایمانداری سے کام کرنے کا یہ نتیجہ ہوتا ہے۔کل عدالت عظمی نے جو ریمارکس دیئے میں دہرانا نہیں چاہتا۔کل عدالت عظمی میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا۔بلایا گیا صاف پانی کیس میں اور گرفتار آشیانہ کیس میں کیا...

صدر مسلم لیگ ن نے کہا نوازشریف سی پیک لایا، پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا۔ہماری حکومت کے خاتمے سے پہلے ہی پروپیگنڈ شروع ہوچکا تھا۔میٹرو میں 17 ملین ڈالرز کا کک بیک کا الزام کہاں گیا۔آپ ایک دھیلےکی کرپشن ثابت نہ کرسکے۔اورنج لائن پر70 ارب روپےکی نیٹ سیونگ ہوئی۔پی ٹی آئی کےوکلاء گلا پھاڑ پھاڑ کر کہتے تھے کہ شہبازشریف نے اربوں کی کرپشن کی۔آج پونے دوسال ہوگئے اوریہ منصوبہ کھٹائی میں پڑا ہے۔انہوں نےیہ منصوبہ تعطل میں اس لئےڈالاکہ پشاوراور بی آر ٹی مکمل نہیں ہو پارہے۔ ابھی بھی توڑپھوڑکاکام جاری...

انہوں نے کہا رانا ثناء اللہ کےخلاف کیس بے بنیاد ہے۔فوادحسن فواد جیسا سیکریٹری ہوتا تو سمریوں کا معاملہ ایسا نہ ہوتا۔احد چیمہ جیسے لوگ سلاخوں کے پیچھے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، شہباز شریفعدالت عظمیٰ میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوگیا، شہباز شریف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu shehbazsharif Dood to tha ni sara pani ha wo bi ganda mian sab... 2013 آؤ تو سہی سر کو تیل لگا کے 😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اراکین الیکشن کمیشن کے نام کا اعلان کل کیے جانے کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اراکین الیکشن کمیشن کے نام کا اعلان کل کیے جانے کا امکان - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

معذور افراد کا عالمی دن: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کل منایا جائیگاپاکستان سمیت دنیا بھر میں معذور افراد کا عالمی دن 3 دسمبر بروزمنگل منایا جا ئے گا اس دن
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی کرکٹ ٹیم کل آسٹریلیا سے وطن واپسی کا سفر شروع کرے گیلاہور: قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا سے ٹیسٹ میچ کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد کل وطن واپسی کا سفر شروع کرے گی۔ رپورٹس کے مطابق قومی کرکٹرز ایڈیلیڈ سے براستہ دبئی اپنے اپنے شہر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن کل منایا جائے گاملک بھر میں رضا کاروں کا عالمی دن کل منایا جائے گا InternationalDayOfVolunteers Celebrate WorldWide 5thDecember
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »