اراکین الیکشن کمیشن کے نام کا اعلان کل کیے جانے کا امکان - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 92 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پیپلزپارٹی رکن سندھ کے لیے اپنے امیدوار کی تعیناتی کے لیے کوشاں ہے۔ electioncommission ECP DawnNews مزید پڑھیں:

اراکین کے ناموں پر اتفاق نہ ہونے کی صورت میں معاملہ دوبارہ عدالت میں جانے کا امکان ہے — فائل فوٹو: ٹوئٹر

12 رکنی کمیٹی میں حکومت اپوزیشن کے اراکین کی تعداد برابر ہے جس کے پاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے سندھ اور بلوچستان کے رکنِ الیکشن کمیشن کے لیے کل 12 نام بھجوائے گئے تھے جن میں 6 نام وزیراعظم جبکہ 6 نام قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے تجویز کیے تھے۔وزیراعظم عمران خان نے سندھ سے جسٹس صادق بھٹی، جسٹس نورالحق قریشی اور عبدالجبار قریشی کے نام دیے جبکہ رکنِ بلوچستان کے لیے ڈاکٹر فیض محمد کاکڑ، میر نوید جان بلوچ اور امان اللہ بلوچ کے نام تجویز...

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے جس کے بعد کل 2 بجے دوبارہ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس کے بعد قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل اراکین کے ناموں کا اعلان کردیا جائے گا۔اجلاس کے بعد ذرائع نے بتایا کہ اراکین الیکشن کمیش کے لیے ایک رکن حکومت کا نامزد کردہ جبکہ دوسرا رکن اپوزیشن کی تجویر پر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

بعد ازاں اختلاف رائے دور کرنے کے لیے اپوزیشن نے کمیٹی سے مشاورت کا وقت مانگتے ہوئے کل تک جواب دینے کی یقین دہانی کروائی۔ مشاہد اللہ کا کہنا تھا کہ سیاست کچھ لو اور کچھ دو کا نام ہوتا ہے لہٰذا کچھ لو اور دو پر کام ہورہا ہے۔دوسری جانب قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر مرتضٰی جاوید عباسی نے بات کرتے ہوئے بتایا تھا کہ تمام امیدواروں کی سی ویز پر غور جاری ہے اور کوشش ہے کہ اتفاق رائے سے سندھ اور بلوچستان کے لیے اپوزیشن اور حکومت ایک ایک نام پر متفق ہوجائیں۔ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک کمیٹی غور و خوض جاری رکھے ہوئے ہے اور تاحال کسی نام پر اتفاق نہیں...

ناموں پر اتفاق کی اطلاعات کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ سب غلط اطلاعات ہیں ابھی تک کسی نام پر اتفاق نہیں ہوا۔اس ضمن میں پی پی پی رہنما راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ اہم ترین ادارے کا معاملہ ہے، اس پر سوچ بچار جاری ہے، اہم ترین ادارے کے ممبران کا انتخاب کرنا ہے اس لیے یہ بڑی ذمہ داری کا کام ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمارے سامنے صرف ایک مقصد ہے کہ میرٹ پر انتخاب کیا جائے اور ایسا شخص ہو، جو اس ادارے کے لیے باعث تکریم...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہالیکشن کمیشن کا معاملہ،اپوزیشن کا کل سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرنے کا فیصلہ pid_gov ElectionCommission
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہاپوزیشن نے الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے، اس سلسلے میں کل سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کی جائے گی۔ Hmmm. Uss per sandhay ka tail lagaye faaal ho gaye ga...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری میں تاخیر، ایازصادق کا سپریم کورٹ جانے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کو غیر فعالیت سے بچانے کے لئے اپوزیشن پیر کے روز سپریم کورٹ میں رٹ دائر کرے گی۔ سپریم کورٹ کون سی ؟ Anni Tawli daa chor putter Lakh dee Lanat chora
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سردار رضا کا پارٹی فنڈنگ کیس نئے الیکشن کمیشن پر چھوڑنے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری ، وزیراعظم کا خط چیئرمین سینیٹ کو موصولاسلام آباد: (دنیا نیوز) الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم کی طرف سے لکھا گیا خط چیئرمین سینیٹ کو موصول ہو گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق(ن) لیگ کا الیکشن کمیشن کو جلد فعال بنانے کے لیے سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ،وزیر اعظم فنڈنگ کیس کے باعث الیکشن کمیشن غیر فعال رکھنا چاہتے ہیں: ایاز صادق pmln_org pid_gov ImranKhanPTI AyazSadiq122
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »