‘عمران خان کے علاوہ سب سے رابطے ہیں’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'عمران خان کے علاوہ سب سے رابطے ہیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما رانا ثناء اللہ کہتے ہیں شہباز شریف مارچ میں وطن آئیں گے۔ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور مولانا فضل الرحمان سے ملکر عوام کو موجودہ حکومت سے نجات دلائےگی۔

نیب لاہور میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ انہیں جب بھی کسی ادارے یا عدالت نے بلایا ہے تو وہ حاضر ہوئے ہیں۔ آج بھی نیب کو بتا دیا ہے کہ ان کے اور ان کی فیملی کے اثاثے اے این ایف نے منجمد کر رکھے ہیں، جیسے جیسے ریکارڈ ملے گا نیب میں پیش کر دیا جائے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ عمران خان کےعلاوہ سب سے رابطے ہیں۔ ن لیگ کی ذمہ داری ہے کہ پی پی پی اور مولانا فضل الرحمان ایک جگہ بیٹھیں اور نالائق حکومت سے عوام کی جان چھڑوائی جائے۔ مولانا فضل الرحمان کے تمام گلے دور کئے جائیں گے۔

مریم نواز کی بیرون ملک روانگی کے حوالے سے رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ پابندی صرف مریم نواز پر کیوں لگائی گئی ہے؟ ان کے والد کا علاج ہورہا ہے ان کو اپنے والد کے پاس جانے دینا چاہیئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمائما خان نے وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر ٹوئٹ کردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر سابق اہلیہ جمائما نے ٹوئٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمتصدر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان سمیت اہم رہنماوں کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani ShehbazSharif MaulanaFazlUrRehman SirajOfficial QuettaBlast Condemned ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani SirajOfficial We are helpless. The bodies of our loved ones are lying in front of us. We can only cry and do nothing or may Allah help us. ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani SirajOfficial یہاں ایک 'لاش'سے دوسرے'لاش'کے گرنے تک کے 'وقفے' کو 'امن' کہتےہیں کوئٹہ پاکستان بلکہ جنوبی ایشاءکا لہولہان شہروں میں ہے۔ 😢😢😢😢 ImranKhanPTI ArifAlvi UsmanAKBuzdar SaadiqSanjrani SirajOfficial بس مذمّت کرنا وہ دن دور نہیں جب خدا تم لوگوں سے پوچھے گا بتاؤ اپنی قوم کے لئے کیا کیا تب آوازیں بلند ہونگی انہوں نے ہمارے ساتھ ظلم کیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہوزیراعظم عمران خان کا مستحق افراد کو روزگار فراہم کرنے کا منصوبہ ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Bullshit by puppet govt 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov okay
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، پیٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ حد تک کمی لانے کےلیے جامع روڈمیپ مرتب کیا جائے۔ عوام کی مشکلات سلیکٹڈ کا مسلط ہونا ہے خاموش نہ رہیں ملک کی جان چھوڑ دیں ۔ ڈرامہ بس کردو اب اللہ کا واسطہ بہت بنا لیا عوام کو بیوقوف !!۔۔۔ریلیف نہیں دیں سکتے تو اب ایسی باتیں بھی نا کرو ۔۔😎
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان اور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، قمر زمان کائرہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیںگی‘سکھر: (دنیا نیوز) پیپلز پارٹی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اگر مولانا فضل الرحمن پر آرٹیکل 6 لاگو ہوگا تو عمران خان کی تقاریر بھی سامنے آئیں گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »