عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خان

عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خان

18/02/2020 6:22:00 PM

عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی، پیٹرولیم مصنوعات میں ممکنہ حد تک کمی لانے کےلیے جامع روڈمیپ مرتب کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی، آٹا مہنگا ہونا حکومت کی کوتاہی ہے: وزیراعظم عمران خان اجلاس میں وزیرِ توانائی عمر ایوب، وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر، مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد، معاون خصوصی ندیم بابر، معاون خصوصی شہزاد قاسم، معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، سیکرٹری پٹرولیم میاں اسد حیاالدین، قائم مقام چیئرمین ایف بی آر اور سینئر افسران شریک تھے۔

مرید عباس قتل کیس: ’ملزمان سے سمجھوتا گالی ہو گی‘ اسٹاک ایکسچینج پر حملہ ، شہر کے 8 حساس مقامات پر سواٹ کمانڈوز تعینات مقتول حافظ جنید کی والدہ تین سال سے انصاف کی منتظر

 معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابر نے وزیراعظم کو ملک میں پٹرول ، ڈیزل اور گیس کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار اور بین الاقوامی عوامل ، گیس کے شعبے میں ماضی کے حکمرانوں کی جانب سے کیے جانے والے معاہدوں اور قیمتوں میں استحکام اورممکنہ حد تک کمی لانے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ اور تجاویز پیش کیں۔

یہ بھی پڑھیں: غریب کا احساس نہیں کر سکتے تو حکومت میں رہنے کا حق نہیں: وزیراعظم عمران خان بجلی اور گیس کی قیمتوں میں استحکام اور ان میں ممکنہ حد تک کمی لانے کے حوالے سے آج یہ دوسرا اجلاس تھا۔ اس سے پہلے گذشتہ روز بھی اسی سلسلے میں وزیرِ اعظم کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں عام آدمی کو ریلیف کی فراہمی کے حوالے سے سیر حاصل گفتگو کی گئی اور مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ ہمارا بنیادی مقصد عوام کو اور خصوصاً کم آمدنی والے افراد کو ممکنہ حد تک ریلیف فراہم کرنا ہے۔ حکومت کو احساس ہے کہ کم آمدنی والا اور تنخواہ دار طبقہ مشکلات کا شکار ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت کی ہر ممکنہ کوشش ہے کہ بجلی اور گیس کی قیمتوں کے ضمن میں جہاں تک ممکن ہو سکے ان طبقات کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

ماضی کے حکمرانوں کی جانب سے غیر منطقی طور پر طویل المدت معاہدوں اور ان کے نتیجے میں عوام پر پڑنے والے بوجھ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ تمام عوامل کے باوجود حکومت عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتی۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر آپشن پر غور کیا جائے گا ۔

وزیرِ اعظم نے معاون خصوصی برائے پٹرولیم کو ہدایت کی کہ پٹرول ، ڈیزل اور گیس میں ممکنہ حد تک کمی لانے کی غرض سے جامع روڈمیپ جلد از جلد مرتب کیا جائے اور اس ضمن میں سفارشات پیش کی جائیں تاکہ قابل عمل سفارشات پر عمل درآمد کیا جا سکے۔یہ بھی پڑھیں: مصنوعی مہنگائی:وزیراعظم کا ملوث ذخیرہ اندوزوں کیخلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم

اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے مصنوعی مہنگائی میں ملوث ذخیرہ اندوزوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ قانونی حد سے زائد غذائی اجناس ذخیرہ کرنے والوں کیخلاف بڑی سطح پر کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ہدایت کی کہ غریب آدمی کے کھانے پینے کی اجناس غیر قانونی طور پر ذخیرہ نہیں ہونی چاہیے۔

پانچویں شادی کرنے والے شخص کی چوتھی بیوی کے ہاتھوں بھرے بازار میں پٹائی خیبر پختونخواہ میں اسکول کھولنے کے حوالے سے ایس او پیز تیار - جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ ایف بی آر کے سامنے پیش

یہ بھی پڑھیں: اشیاء خورونوش کا مصنوعی بحران پیدا کرنیوالوں سے سختی سے نمٹا جائے: وزیراعظمعمران خان نے ہر صورت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں پندرہ سے 20 فیصد تک کمی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ کسی بڑے چھوٹے ذخیرہ اندوزوں کو نہ چھوڑا جائے۔وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو واضح ہدایت جاری کی ہیں کہ غریب عوام کا مفاد ہر چیز سے اوپر ہے۔ مصنوعی طور پر قیمتوں میں ردوبدل کرکے زائد پیسہ نکالنے والوں کے خلاف کارروائی کریں۔

مزید پڑھ: Dunya News »

چلو بھر ڈی چوک پر دھرنا دیتے ہیں 😋 اپنی دی ہوئی مشکلات پہ تالیاں ہی پیٹ لیں ۔۔حل کرنے کے اہل تو ہیں نہیں۔ ہاہاہا حکومت شغلیہ چلو یوتھیو اب پھر فیمیلیاں لے آو D چوک ۔ Te fer dharna dyo حضرت نالائق اعظم ویسے بھی تماشائی نہی بن سکتے کیونکہ وہ خود کٹھ پتلی ہیں Haha haha haha haha what a joke 🤣🤣🤣🤣😂😂😂😂😂😂😂

بس بکواس کرنے اور جھوٹی تقریروں کے علاوہ آتا کیا ہے آپ کو...... شاباش نکلو اور اپنی حکومت کے خلاف ڈی چوک میں دھرنا دو۔ Q ? Khudkashi karni hai ? سلکینڈ ڈوگ آف پاکستانی جنرنیل نوازشریف لندن میں بیٹھ کر مہنگائی کری جا رہا ھے چھوڑو گا نہیں شاباش۔ توڑ دو یہ غلامی کی زنجیریں اور نکلو اپنے اختیارات کے حصول کیلئے۔ اور ضرور سے نعرہ لگاؤ “ وزیراعظم بناتے ہی کیوں ہو جب اختیارات نہیں دیتے”

ویسے پہلے تو یے بات ٹھیک سے سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے واقعی خان ہی وزیراعظم ہین یا کوئی اور اس قدر بے بسی تو ایک بے اختیار عام آدمی کی ہوسکتی ہے وقت کے حکمران کی نہین جی بلکل اب آپ کو فل فور استفا دے دینا چاہئے ۔ بہت ہی کوئی اخیر قسم کا بے غیرت ہے منہ کے عجیب و غریب ڈیزائین بنا بنا کر روز نئے تماشے تو پیش کرتے ہو

عوام کی مشکلات پر خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے بلکہ مزید ٹیکس لگا کے مہنگائی کرکے ان کا جینا حرام کریں گے عمران نیازی ہاں خاموش نہیں شور کریں گے ہنسیں گے اور ویلیں کروانے والے تماشائی بنیں گے عوام کو مشکلات میں ڈال کر خسرو بختیار اور جہانگیر ترین جیسے مافیا کی پشت پناہی کر کے ایسے بیان دیتا ہے اس سے بڑا منافق آپ کو پوری دنیا میں نہیں ملے گا ایم_ٹی

تو کنٹینر پر کھڑا ہوبے کا پروگرام ہے ؟؟ Khan The great man نشے کی حالت میں نماز پڑھنا جاٸز نہیں اسلٸے خان صاحب نے نعیم الحق کی نماز جنازہ نہیں پڑھی۔ ترجمان وزیراعظم فردوس عاشق حیوان 😜😆😝 YOU SAID WELL PREMIER...PEOPLE AWAITING RESULTS...PRAYING FOR ALL SUCCESSES. حکومت وقت کی ناقص معاشی پالیسیوں کے خلاف عمران خان دھرنے دینے کا سوچ رہے ہیں؟

1 بلین سیکنڈل والے کو چیف سیکرٹری بلوچستان لگا دیا گیا ہے عمران خان کی اہلیہ بشرہ بی بی کی سفارش پر اس لیئے عوام کی مزید مارنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رولا پا انی دیا بہت مزاحیہ ہے یار یہ بندہ اس بیان سے ایسا لگتا ھے عوام پر مشکلات پڑوسی ملک کی وجہ سے آرھی ھے اپوزیشن لیڈر وزیراعظم پاکستان Resign please اور حکومت وقت کے خلاف ایکشن لینگے،،،سلیکٹڈ نیازی

کیا مقصد ہے اس بات کا بھڑوے بس کردو اب اللہ کا واسطہ بہت بنا لیا عوام کو بیوقوف !!۔۔۔ریلیف نہیں دیں سکتے تو اب ایسی باتیں بھی نا کرو ۔۔😎 ڈرامہ عوام کی مشکلات سلیکٹڈ کا مسلط ہونا ہے خاموش نہ رہیں ملک کی جان چھوڑ دیں ۔

جرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقابجرمنی میں نیوزی لینڈ کی مسجد کے طرز پر مساجد پر حملوں کا منصوبہ بے نقاب Germany NewZealand Mosque Attacks Planning

صدر اردوغان کے کشمیر پر بیان پر انڈیا کی مذمتانڈیا نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے کشمیر سے متعلق بیان کو انڈیا کے اندرونی معاملے میں مداخلت سے تعبیر کرتے ہوئے دلی میں ترکی کے سفیر سے اس بیان پر اپنی سخت ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ modi is enough to break India into pieces. Forget Kashmir, within India Batwara hona hy Just rubbish. It's all just shameful specially from the Indians they're already just doing worst in Kashmir always a disputed territory between Pakistan and India it's an oldest issue in the U.N. security council & burning issue for the whole region. Shuru ma kahtay rhay k kashmir ma united Nations ko salisi banaya hai, phir us say bi inkaar ab kahtay hain k ya hamara internal msla hai

وزیر داخلہ کا تمام عالمی فورموں پر پاکستان کی حمایت کرنے پر ترکی سے اظہار تشکروزیر داخلہ کا تمام عالمی فورموں پر پاکستان کی حمایت کرنے پر ترکی سے اظہار تشکر pid_gov Turkey MoIB_Official

اردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکیاردوان کے کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کی ترکی کو سخت نتائج کی دھمکی ErdoganInPakistan RTErdogan PakTurkey Turkey trpresidency TrEmbIslamabad ForeignOfficePk PMOIndia

کورونا وائرس کے مریضوں کی خدمت کرنے والی نرس کی ویڈیو چیٹ پر شادیبیجنگ : ہلاکت خیز وائرس کی آماجگاہ ووہان میں کورونا وائرس کے خلاف لڑنے والی ایک نرس نے اپنے منگیتر سے بذریعہ چیٹ شادی کرلی۔غیر ملکی خبرر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے انڈسٹریل اور مہلک ترین وائرس کورونا کی آماجگاہ ووہان میں وائرس کے خلاف اپنی خ Hhhh

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے سعودی کھجوروں پر پابندی کی حقیقت ؟امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کی جانب سے سعودی کھجوروں پر پابندی کی حقیقت ؟ AmericanFoodAndDrugAuthority SaudiDates Sanctions State_SCA KSAMOFA AlArabiya_KSA