‘سعودی عرب سے چھٹیوں پر گئے غیرملکیوں پر پابندی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

‘سعودی عرب سے چھٹیوں پر گئے غیرملکیوں پر پابندی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔’ ARYNewsUrdu

ریاض: سعودی محکمہ پاسپورٹ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ مملکت سے چھٹیوں پر گئے غیرملکی مقررہ وقت پر نہ لوٹیں تو ان پر 3 سال کی پابندی عائد کی جاتی ہے۔

عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمہ پاسپورٹ وامیگریشن نے غیرملکی کی جانب سے چھٹیوں سے متعلق پوچھے گئے سوال پر وضاحت جاری کی اور بتایا کہ خروج عودہ ویزے کے تحت سعودی عرب سے جانے پر مقررہ وقت تک لوٹنا لازمی ہوتا ہے بصورت دیگر تین سال کی پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جوازات نے بتایا کہ سعودی قوانین کے مطابق خروج وعودہ کی خلاف ورزی پر مملکت میں 3 برس کے لیے بلیک لسٹ کر دیا جاتا ہے، اس دوران وہ سعودی عرب نہیں آسکتے۔پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کو براہِ راست سعودی عرب جانے کی اجازت؟

دریں اثنا ایک اور شہری نے جوازات سے دریافت کیا کہ سعودی عرب سے چھٹی پرجانے کے لیے تین ڈوز لینا ہوں گی؟۔ محکمہ پاسپورٹ نے جواب دیا کہ فی الحال ویکسین کی دو خوراکیں شرط ہے۔ تیسری خوراک کے بارے میں تاحال حتمی طور پر فیصلہ نہیں کیا گیا البتہ مخصوص بیماریوں میں مبتلا افراد کو احتیاطی طورپر کہا گیا ہے کہ انہیں ویکسین کی تیسری خوراک لگائی جاسکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کی عدالت نے منی لانڈرنگ ثابت ہونے پر ملزمان کو سخت سزا سنا دیریاض (ویب ڈیسک) سعودی عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں ملوث افراد کو 20 سال قید کی سزا سنادی ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مطابق سعودی عرب کی عدالت نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: مسافروں پر نئی شرط عائد؟سعودی عرب: مسافروں پر نئی شرط عائد؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا غیرملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہسعودی عرب کا غیرملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے وفد کی سفیرِ پاکستان بلال اکبر سے ملاقاتریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر مفتی عزیز نے وفد کے ہمراہ سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے ملاقات کی ہے جس میں ورکرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیرملکیوں سے متعلق بڑی خبر، دیرینہ مطالبہ پوراسعودی عرب: غیرملکیوں سے متعلق بڑی خبر مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: غیرملکیوں سے متعلق بڑی خبر، دیرینہ مطالبہ پوراسعودی عرب: غیرملکیوں سے متعلق بڑی خبر، دیرینہ مطالبہ پورا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »