پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے وفد کی سفیرِ پاکستان بلال اکبر سے ملاقات

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض (وقار نسیم وامق) پاکستان تحریک انصاف سعودی عرب کے صدر مفتی عزیز نے وفد کے ہمراہ سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے ملاقات کی ہے جس میں ورکرز

سعودی دارالحکومت ریاض میں سفارت خانہ پاکستان میں سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ بلال اکبر سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی سعودی عرب کے صدر مفتی عزیر اور جنرل سیکرٹری نزاکت علی گجر نے سفیر پاکستان کو مملکت میں پاکستانی کمیونٹی سکولز کے مسائل کے علاوہ ورکرز کو درپیش مسائل کے بارے میں اگاہ کیا اسکے علاوہ پی ٹی آئی ورکرز کی جانب سے سماجی سرگرمیوں اور خدمات کے بارے میں بھی بتایا گیا کہ کووڈ 19 کی وجہ سے کرفیو اور لاک ڈاون کے دوران وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہدایت پر ورکرز کی مدد کو یقینی بنایا...

اس موقع پر سفیر پاکستان بلال اکبر نے کہا کہ ورکرز کے مسائل کو حل کرنا انکی پہلی ترجیح ہے اسکے علاوہ غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں کو وطن واپس بھیجنے کا عمل بھی جاری ہے تاہم پیچیدہ نوعیت کے مسائل پر بھی بھرپور توجہ دی جا رہی ہے جس سے معاملات حل ہو رہے ہیں. ملاقات میں سنئیر نائب صدر بابر اکرم اعوان انفارمیشن سیکرٹری سعودی عرب ارسلان شاہد سمیت گل زیب کیانی، سردار طلعت محمود اور دیگر شریک تھے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات تحریک انصاف کی مقبولیت کو ظاہر کرتے ہیں: محمد یحییٰ بٹگوجرانوالہ (ویب ڈیسک) چیف کوآرڈینیٹر وزیراعلیٰ یوتھ موبیلائزیشن کمیٹی / اپوزیشن لیڈر میٹرو پولیٹن کارپوریشن گوجرانوالہ محمد یحییٰ بٹ نے کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاریپاکستان کے ڈیم اور دریاوں میں آبی ذخائر کے نئے اعدادوشمار جاری Pakistan Statistics WaterReserves DamsAndRivers Water GovtofPakistan MoIB_Official Inflow
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دبئی کے جنت گروپ اور پاکستان کی سٹار مارکیٹنگ کے درمیان معاہدہدبئی (طاہر منیر طاہر) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پاکستان کے مختلف شہروں میں عصر حاضر کی جدید سہولیات سے مزین رہائش گاہیں د ینے کے ایک منصوبہ پر دستخط ہوگئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردیدHm کون کہتا ھے وادی پنجشیر میں افواج پاکستان شامل تھی۔ ان بے غیرتوں کو 20 سال سے افغانستان میں ہندوستان کی ایجنسیوں کے کارنامے نظر نہیں آے۔ کہ ان کے ملک میں ( را ) نے امریکہ سے ملکر کہاں کہاں دھشت گردوں کے ٹریننگ کیمپ بنا رکھے ھیں۔ suhailshaheen1
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شمالی جنوبی کوریا کے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران میزائلوں کے تجربے۔جاپان کی مذمت(24نیوز)سیول  اور پیانگ یانگ نے فوجی اثاثوں کی نمائش کےلئے چند گھنٹوں کے فرق سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربے کئے ہیں۔جنوبی کوریا کے صدر کے دفتر نے uriminzok Ким👋 שלום🕊не напрягайтесь.Госдеп решил по всем фронтам напряжение создать.Кишка лопнет 👉SecBlinken 🥁все под контролем.я не забыл ни про кого. Я готов со всеми работать, Кроме одного человека 👉RTErdogan Это Личное! KremlinRussia_E на тебя похожа😁
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مسلم لیگ نون کے اجلاس میں حکومت مخالف تحریک پرمشاورت - Abb Takk Newsاسلام آباد: صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی صورتحال اور پی ڈی ایم کی حکومت مخالف تحریک پرمشاورت کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق صدرمسلم لیگ ن شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی اجلاس ہوا ۔ اجلاس اپوزیشن لیڈر...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »