Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-1500شیفس نے 4گھنٹے میں6.5کلومیٹرلمباکیک تیارکرلیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

1500شیفس نے 4گھنٹے میں6.5کلومیٹرلمباکیک تیارکرلیا مکمل تفصیل جانیے:

نئی دہلی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست کیرالہ میں1500 ماہر شیفس نے ہزاروں انڈوں، بارہ ہزار کلو گرام چینی، میدے ، دودھ اور پچاس کلو کریم کا استعمال کر کے 6.

5 کلو میٹر لمبا کیک تیار کیا، اس دیوہیکل کیک کی تیاری میں شیفس کو تقریباََ چار گھنٹے لگے ۔ اس ایونٹ کودیکھنے والی لوگوں کی بڑی تعداد نے مزیدار اورمفت کیک کا مزابھی چکھااورخوب انجوائے کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کے وکلا نے مواخذے کے الزامات امریکی عوام پر حملہ قرار دیدیئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رات کے اندھیرے میں برف باری کے دوران ڈانس کرتی لڑکی کے چرچے - ایکسپریس اردوسوشل میڈیا پر لڑکی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ایک بحث کا ہوگیا ہے اس حالت پر افسوس کرنا و ماتم کناں ہونا اپنی جگہ درست لیکن یقین جانیں مجھے سب سے زیادہ ڈر اس حالت میں موت کے آجانے سے لگتا ہے کیونکہ اس حالت میں موت کا آجانا ایمان کے بغیر دنیا سے رخصت ہونا ہے..!! Islamic jamhuriya Pakistan 🇵🇰 🤣 Iska aik hi hal hay.... Jahan aisay koi karta nazar aey dando say maro ainda kabhi nahi hoga aisa
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے پستہ قد شخص کا انتقالانہوں نے 2010 میں اعزاز اپنے نام کیا جو 9 سال تک اُن کے ہی پاس رہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے پستہ ترین مرد کھجیندرا تھاپا انتقال کر گئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے پستہ ترین مرد کھجیندرا تھاپا انتقال کر گئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے پستہ ترین قد والے 27 سالہ شخص کا انتقال ہوگیا - ایکسپریس اردو27 سالہ ’کھجیندرا تھاپا مگر‘ نمونیا کے مرض میں مبتلا تھے انالله وانا اليه راجعون Rip
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »