دنیا کے پستہ ترین مرد کھجیندرا تھاپا انتقال کر گئے - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

دنیا کے پستہ ترین مرد کھجیندرا تھاپا انتقال کر گئے record guinnessworldrecords Dawnnews

دنیا کے پستہ ترین قد کا ریکارڈ رکھنے والے 'کھجیندرا تھاپا مگر' نمونیا کے باعث 27سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

27 سالہ کھجیندرا تھاپا مگر کا تعلق نیپال سے تھا جنہیں گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز کی جانب سے دنیا کا پستہ ترین شخص قرار دیا گیا تھا۔ان کے بھائی مہیش کے مطابق کھجیندرا نمونیا کے مرض میں مبتلا تھے البتہ اس بار اس کا اثر دل پر بھی ہوا جس کے باعث ان کا انتقال ہو گیا۔ گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ اس خبر کو شیئر کر کے کھجیندر تھاپا مگر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ 'ہمیں نیپال سے تعلق رکھنے والے دنیا کے سب سے پستہ شخص کھجیندرا تھاپا مگر کے انتقال کی خبر سن کر بےحد دکھ ہوا'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے پستہ ترین مرد کھجیندرا تھاپا انتقال کر گئے - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے پستہ قد شخص کا انتقالانہوں نے 2010 میں اعزاز اپنے نام کیا جو 9 سال تک اُن کے ہی پاس رہا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے 12 افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاریلاہور: (دنیا نیوز) پنجاب پولیس کے سربراہ آئی جی شعیب دستگیر نے 12 افسران کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کاہندوؤں کی بالادستی کاانتہاپسندانہ نظریہ خطے اور دنیا کے لئے خطرے کاباعث ہے،وزیراعظمبھارت جو ایک ارب تیس کروڑآبادی والاجوہری ملک ہے انتہاپسندی کے ہاتھوں میں ہے،وزیراعظم Read News ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کاہندوؤں کی بالادستی کاانتہاپسندانہ نظریہ خطے اور دنیا کے لئے خطرے کاباعث ہےہم دنیا کودعوت دیتے ہیں پاکستان آکر آزادکشمیر کی صورتحال دیکھے پھر بھارت جاکرمقبوضہ کشمیرکی صورتحال کابھی جائزہ لے,وزیراعظم Read More : Newsonepk PMImranKhan Khan emphasizes Indian’ racist extremist ideology of Hindutva poses threat to peace
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

زلفی بخاری کے خلاف انکوائری بند کرنے کے احکاماتزلفی بخاری کے خلاف انکوائری بند کرنے کے احکامات مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates ھوا کا رخ بدل رھا ھے؟ کیا بات ہے اسے کہتے وعدہ کیا تھا وفا بھی کریں گے وہ خان صاحب آپ کا سرٹیفائیڈ احتساب
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »