Roznama Dunya News: پاکستان:-معاملہ ٹھیک ہو جائیگا،...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معاملہ ٹھیک ہو جائیگا، فضل الرحمان اور دیگر سے رابطے جاری ہیں: شیخ رشید مکمل تفصیل جانیے:

ننکانہ صاحب: شیخ رشید نے کہا ہے کہ معاملہ ٹھیک ہو جائے گا، فضل الرحمان اور دیگر سے رابطے جاری ہے، شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف نظر آ رہے ہیں۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 23 یا 26 اکتوبر کو آزادی مارچ سے متعلق رائے دوں گا، شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں، ان کو کہتا ہوں وکٹ کے ایک طرف کھیلیں، فضل الرحمن ڈنڈا بردار لوگ اسلام آباد لا کر دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے شہزادے نے اپنی تحریک شروع کر دی ہے، پیپلزپارٹی کا شہزادہ مولیوں سے ڈرا ہوا ہے وہ اس طرف نہیں جائے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، پاک فوج ہر لمحہ کسی بھی جارحیت کا منہ ٹوڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، کرتار پور راہداری ایک سال میں مکمل کرنے پر وزیراعظم اور آرمی چیف مبارکباد کے مستحق ہیں، بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن پر آنے والے سکھوں کو خوش آمدید کہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bakwas karna tumari adat hy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جعلی بینک اکاؤنٹس ، نیب انکوائری کے 6ملزم پلی بارگین پر تیارقومی احتساب بیورو ( نیب )نے احتساب عدالت کو آگاہ کیا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق سندھ روشن پروگرام کی نیب انکوائری کے 6ملزم 7 کروڑ 50 لاکھ روپے کی پلی بارگین پر تیار ہو گئے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ترک رہنمائوں پر پابندی،سٹیل ٹیرف نافذ،تجارتی مذاکرات ختم :ٹرمپامریکی صدر ٹرمپ نے کردوں کے خلاف فوجی آپریشن پر ترک رہنماؤں پر پابندی کی منظوری دیدی Resign and went out show biz
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- شہبازشریف عملی سیاست سے کنارہ کشی کر سکتے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کشمیر میں بھارتی مظالم کا جمہوریت سے کوئی تعلق نہیں ، واشنگٹن پوسٹامریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ جب بھارتی پارلیمنٹ نے 5اگست کو اچانک جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی تو مودی حکومت نے دعوی ٰ کیا کہ اس سے علاقے میں اقتصادی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

معاملہ ٹھیک ہو جائیگا، فضل الرحمان اور دیگر سے رابطے جاری ہیں: شیخ رشید
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ترک رہنمائوں پر پابندی،سٹیل ٹیرف نافذ،تجارتی مذاکرات ختم :ٹرمپامریکی صدر ٹرمپ نے کردوں کے خلاف فوجی آپریشن پر ترک رہنماؤں پر پابندی کی منظوری دیدی Resign and went out show biz
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »