معاملہ ٹھیک ہو جائیگا، فضل الرحمان اور دیگر سے رابطے جاری ہیں: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ننکانہ صاحب: شیخ رشید نے کہا ہے کہ معاملہ ٹھیک ہو جائے گا، فضل الرحمان اور دیگر سے رابطے جاری ہے، شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف نظر آ رہے ہیں۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

23 یا 26 اکتوبر کو آزادی مارچ سے متعلق رائے دوں گا، شہباز شریف وکٹ کے دونوں طرف کھیل رہے ہیں، ان کو کہتا ہوں وکٹ کے ایک طرف کھیلیں، فضل الرحمن ڈنڈا بردار لوگ اسلام آباد لا کر دنیا کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے شہزادے نے اپنی تحریک شروع کر دی ہے، پیپلزپارٹی کا شہزادہ مولیوں سے ڈرا ہوا ہے وہ اس طرف نہیں جائے گا۔

شیخ رشید کا کہنا تھا کشمیر پاکستان کے لیے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، پاک فوج ہر لمحہ کسی بھی جارحیت کا منہ ٹوڑ جواب دینے کے لیے تیار ہے، کرتار پور راہداری ایک سال میں مکمل کرنے پر وزیراعظم اور آرمی چیف مبارکباد کے مستحق ہیں، بابا گورونانک کے 550 ویں جنم دن پر آنے والے سکھوں کو خوش آمدید کہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مولانا فضل الرحمان سے بھی بات چیت جاری ہے،معاملہ ٹھیک ہو جائیگا۔ شیخ رشیدمولانا فضل الرحمان سے بھی بات چیت جاری ہے،معاملہ ٹھیک ہو جائیگا۔ شیخ رشید SheikhRasheed Nankana FazalurRehman ShehbazSharif LongMarch Dharna PTIGovernment MoulanaOfficial president_pmln ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official Pakistan ShkhRasheed MoulanaOfficial president_pmln PTIofficial pid_gov MoIB_Official مولانا فضل الرحمان کو چاہیے کہ کہ شیخ رشید کو جوتے مارے MoulanaOfficial president_pmln ShkhRasheed PTIofficial pid_gov MoIB_Official AP APANI TRAINO ( RAIL ) PER TAVAJH DO ,,NAJOOMI MAT BANO,,,,, PL PL ... TRY TO BETTER SERVICE TO PASSENGER OF RAIL ,,,, WE DONT NEED POLITICAL STATEMENTS ,,, YOU ARE VERY CARELESS IN YOUR WORK ,,,, KHUAJA SAD RAFIQE BETTER THAN YOU
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جے یو آئی اور پی ٹی آئی کے دھرنا کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں، گورنر سندھجے یو آئی اور پی ٹی آئی کے دھرنا کا موازنہ کرنا ٹھیک نہیں، گورنر سندھ تفصيلات جانئے: DailyJang lolz😂 ایسا ہی ہے پی ٹی آئی کا مجرا تھا یہ دھرنا ہے او کنجراں دا سی۔اے قران کے حافظوں اور قاریوں کا ھے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن اراکین کاتقرر،معاملہ پارلیمنٹ کوبھیج دیاالیکشن کمیشن اراکین کاتقرر،معاملہ پارلیمنٹ کوبھیج دیا۔ عدالتی ریمارکس میں کہا گیا کہ یہ مفاد عامہ کا معاملہ ہے۔ الیکشن کمیشن تقریباً غیرفعال ہو چکا ہے۔ SohailRashid8 کی رپورٹ SohailRashid8 PML-N doing everything to keep its hold on the institutions.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

الیکش کمیشن ممبران تعیناتی کیس، عدالت کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کا حکم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

الیکش کمیشن ممبران کی تعیناتی کا کیس، عدالت کا معاملہ پارلیمنٹ کو بھیجنے کا حکم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا پارلیمنٹ اتنا چھوٹا معاملہ بھی حل نہیں کرسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ سابقہ حکمرانوں کے کمالات....؟ Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »