Roznama Dunya News: پاکستان:-آرمی چیف کا چینی پیپلز...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کا چینی پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، کمانڈر پی ایل اے سے ملاقات مکمل تفصیل جانیے:

آرمی چیف کا چینی پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ ، کمانڈر پی ایل اے سے ملاقات

بیجنگ: آرمی چیف نے چینی پیپلز لبریشن آرمی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمانڈر پی ایل اے سے ملاقات کی، جنرل قمر جاوید باجوہ وائس چیئرمین سنٹرل ملٹری کمیشن سے بھی ملے، علاقائی سیکیورٹی اور مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر گفتگو کی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن جنرل ژو قلینگ نے بھی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی، جس میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھی بات کی گئی، ملاقات میں پاک چین فوجی تعاون پر بھی بات ہوئی۔ آرمی چیف نے چین کی عسکری قیادت کو مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بریف کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم کا دورہ...غیر مصدقہ اندر کی خبر : ۱- عمران کو MBS نے امریکہ اَتے ہوئے کہا تھا کہ وہاں جا کر کشمیر کو مذہبی رنگ نہ دینا یہ علاقائی سیاسی معاملہ ہے اس بارے آپس میں بات کر کے حل نکالیں۔ ۲-ایران کے معاملے میں درمیان نہ انا۔ ہم خود دیکھ رہے ہیں پاکستان کو بولنے کی ضرورت نہیں۔ ۲- شاہ محمود نے سعودی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ کشمیر کے بارے میں عمران کی تقریر سے قبل بیان دے۔ سعودی وزیر خارجہ نے شاہ محمود کو جھاڑ دیا اور کہا کہ عمران کو شہزادے نے جو کہا ہے وہ ہی کریں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-رویت ہلال کمیٹی کوماہ...نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پشاور میں ای چالان سروس...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-وزیراعظم چین کے دورے پر...Superb
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- مقبوضہ کشمیر :بھارتی پابندیوں سے مریض دم تو ڑ رہے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کشمیر کیلئے حکومتی کوششوں سے 64 فیصد عوام مطمئن:گیلپ سروےمسئلہ کشمیر کے حل کیلئے حکومتی کوششوں پر عوام کی اکثریت نے اطمینان کا اظہار کردیا Crfew ksb hattee ga....khhanna aur medicines kab millen gee ..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »