‏'جوہری طاقتوں میں سےکوئی دوسری ریاست کو نشانہ نہیں بنائےگا'‏

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’جوہری طاقتوں میں سےکوئی دوسری ریاست کو نشانہ نہیں بنائےگا’ ARYNewsUrdu

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے مشترکہ اعلامیہ ‏جاری کیا ہے جس میں اتفاق کیا گیا ہے کہ ایٹمی جنگ نہیں جیتی جاسکتی اورنہ ہی لڑنی چاہیے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جوہری جنگ نہیں جیتی جاسکتی اور اسےکبھی نہیں لڑنا چاہیے۔ پانچوں ‏ممالک نے جوہری ہتھیاروں کے جارحانہ مقاصد کے استعمال کی مخالفت بھی کی ہے۔ ‏ پانچوں ممالک نے جوہری تخفیف اسلحہ پر مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا۔ اعلامیہ کے مطابق ‏جوہری استعمال کے دوررس نتائج ہوں گے اس لیے دوطرفہ اور کثیرالجہتی عدم پھیلاؤ، تخفیف ‏اسلحہ کی پاسداری کریں گے۔

عالمی طاقتوں نے اس بات پر رضامندی کا اظہار کیا ہے کہ ہتھیاروں کےکنٹرول کے معاہدوں اور ‏وعدوں کی پاسداری کریں گے جوہری طاقتوں میں سےکوئی دوسری ریاست کونشانہ نہیں بنائےگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سچ کہا انہوں نے لیکن یہ نہی بتایا کہ اب جنگ کرنے کے سسٹم تبدیل ہو گئے ہیں.اب جنگ اپنے دشمن ملک کی میعشت کو تباہ کرکے جیتی جا تی ہے.کیوں کہ غریب ملک اپنی کمزور میعشت کی وجہ سے زیادہ دیر اپنی آزادی برقرار نہی رکھ سکتا.روس کے ٹوٹنے کی مثال ھمارے سامنے ہے.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیئے یا نہیں؟ اسرائیل کو تسلیم کرنا کیا پاکستان کے فائدے میں ہوگا؟کیا پاکستان کو اسرائیل کو تسلیم کرنا چاہیئے یا نہیں؟ اسرائیل کو تسلیم کرنا کیا پاکستان کے فائدے میں ہوگا؟ جانیئے جلیل عباس جیلانی اور محمد مالک اس پر کیا کہتے ہیں۔ AajNews AajRanaMubashirKaySath MuhammadMalick JaleelAbbasJilani ranamubashir01 ranamubashir01 کبھی بھی نہیں۔۔۔۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب: بچی سے سوتیلے باپ کی زیادتی، شوہر نے بیوی کے بال اور کان کاٹ دیےپنجاب کے شہر اوکاڑہ میں 10 سالہ بچی کو سوتیلے باپ نے زیادتی کا نشانہ بنایا ہے جبکہ بھکر میں شوہر نے اپنی بیوی کے بال اور کان کاٹ دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی پاکستان کیلئے خطرہ پیدا کرنا چاہتی ہے، اسد عمرکا الزامسندھ میں مقامی حکومتوں کا قانون پاکستان کے آئین کے آرٹیکل 140 پر پورا نہیں اترتا، اگر بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں ملے تو تناؤ ہوگا، اسد عمر 🤣🤣 TariqAhmedMah1 WaqarS25858813 زرداری کو 2008 میں جس حالت میں پاکستان ملا تھا اس حساب سے اُن سے ٹھیک نہیں ہوا تھا لوڈ شیڈنگ۔دہشت گردی اور دیگر مسائل کا سامنا رہا تھا اس کی نسبت نیازی کو اس جیسے حالات نہیں ملے جیسے نون لیگ کو 2013 میں ملے تھے لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی اور مسائل نون لیگ ان مسائل پر قابو پا چکی تھی جنرل عمر کی گندی نسل جس نے پاکستان تقسیم کرنے میں کردار ادا کیا وہ اب ہمیں بتائے گی پاکستان کے لیے کون خطرہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کترینہ کیف کے شوہر وکی کوشال بڑی مشکل میں پھنس گئےدرخواست گزار جئے سنگھ یادو نے کہا کہ مجھے پتہ نہیں ہے کہ فلم یونٹ کو اس کے بارے میں پتہ ہے یا نہیں لیکن یہ غیر قانونی ہے 🤣🤣🤣 WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 مشڪل مان ڪڍون با
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آٹزم میں مبتلا شخص دنیا کا طاقتور ترین انسان بن گیا - ایکسپریس اردومقابلے میں 210 کلو وزنی پتھر کو ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ پر رکھنا تھا اور یہ بازی ٹام لے گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »