آٹزم میں مبتلا شخص دنیا کا طاقتور ترین انسان بن گیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقابلے میں 210 کلو وزنی پتھر کو ایک جگہ سے اٹھا کر دوسری جگہ پر رکھنا تھا اور یہ بازی ٹام لے گئے

ٹام اسٹولٹمین نامی شخص نے 210 کلوگرام وزن اٹھا کر دنیا کے طاقتور ترین آدمی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔

سی این این کے مطابق مقابلہ دنیا بھر سے بلائے گئے کھلاڑیوں کے درمیان تھا جو آخر میں ہوتے ہوتے دو کھلاڑیوں کے درمیان قرار ہونا پایا۔ ایک سابق دنیا کے طاقتور ترین انسان کا اعزاز رکھنے والے بریان شا تھے اور دوسرے خود 27 سالہ اسٹولٹمین جن کا تعلق اسکاٹ لینڈ سے ہے۔ مقابلے میں 210 کلو وزنی پتھر کو ایک جگہ سے اٹھا کر مختص مقام پر رکھنا تھا اور یہ بازی ٹام لے گئے۔ پتھر کو معین کردہ جگہ پر رکھنے کے بعد تھکن سے چور ٹام اپنے گھٹنوں کے بل بیٹھ گئے۔

لیوک جو کہ ٹام کے بھائی ہیں اور جو مقابلے میں ساتوویں پوزیشن پر آئے تھے، نے ٹام کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا۔ لیوک نے بعد میں بتایا کہ ہم دونوں گھٹنوں کے بل بیٹھے ہوئے تھے اور آپس میں بات کررہے تھے۔ یہ لمحہ ہماری زندگی کا سب سے خاص لمحہ تھا۔ ٹام اسٹولٹمین آٹزم کا شکار ہیں۔ آٹزم ایک ایسا نفسیاتی مرض ہے جس میں مریض کو عام سماجی رابطوں میں بھی سخت دشواری کا سامنا ہوتا ہے اور وہ لوگوں سے الگ تھلگ رہنے کو پسند کرتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا گلگت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے شہری خوف میں مبتلاخیبرپختونخوا، گلگت اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپر سٹار فٹبالر میسی بھی کورونا وائرس میں مبتلا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جان ابراہم اہلیہ سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے04:14 PM, 3 Jan, 2022, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بالی وڈ اداکار جان ابراہم اور ان کی اہلیہ پریا رنچل کورونا میں مبتلا ہو گئے۔  بھارتی اداکار فضول خبر کیا لینا دینا پاکستان کا اس سے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوشش ہے اچھی کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں جگہ بناؤں، سرفراز احمد - ایکسپریس اردوپی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے، سابق ٹیسٹ کپتان بہت مشکل ھے واپسی. کانٹوں بھری راہ اور ناہموار راستے ھیں.خوامخواہ کی امیدیں رکھنا اپنے آپ کو دھوکا دینا ھے. حفیظ بھائی سے سیکھو اب آپ بھی محمد حفیظ والا آپشن لے لیں تو بہتر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشرق وسطیٰ میں نسوار منشیات کی فہرست میں شامل، پکڑے جانے پر سزا کا انتباہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہملک میں ایک تولہ سونےکی قدر 1 لاکھ 26 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »