اس ریسٹورینٹ میں برگر کھاتے ہوئے سائیکل چلا کر بجلی بنائی جاتی ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سائیکل کا پیڈل گھمانے میں توانائی لگتی ہے اور گاہک وہاں بیٹھے بیٹھے اپنی کیلوریز جلا بھی سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر چین میں ایسے ریسٹورینٹس کی تصویریں اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جہاں میز کے ساتھ سائیکل والی کرسیاں بھی نصب ہیں۔ وہاں بیٹھ کر فاسٹ فوڈ کھانے والے گاہک سائیکل چلاتے ہوئے بجلی بناتے ہیں جس سے وہ اپنے موبائل فون بھی چارج کرتے ہیں۔

میکڈونلڈز چائنا کے مطابق، یہ میزیں اور کرسیاں بھی ماحول دوست ہیں کیونکہ یہ استعمال شدہ پلاسٹک سے تیار کی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درآمدات میں کمی، برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے: مشیر تجارتمشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ درآمدات میں اضافہ کم ہونا شروع ہو گیا ہے جبکہ جولائی دسمبر کی پہلی ششماہی میں برآمدات 25 فیصد بڑھیں۔ Well done 👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

درآمدات میں کمی برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے: مشیر تجارتتفصیلات کے مطابق مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ درآمدات میں اضافہ کم ہونا شروع ہو گیا ہے، دسمبر کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا ڈینڈرف یعنی بالوں میں خشکی کا کوئی علاج ہے؟ - BBC News اردوڈینڈرف یا بالوں میں خشکی ایک ایسا مسئلہ ہے جو بہت سے لوگوں کو پریشان کرتا ہے اور بہت سے لوگ ایسے ہیں جن میں یہ مسئلہ اتنا بڑھ جاتا ہے کہ ان کے لیے اس سے باہر نکلنا مشکل ہو جاتا ہے۔ Is ka ilaj koi nai abi tak corona ki tarah. Bus prevention hi hay
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم چاہتی ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوں، سعید غنیوزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان چاہتی ہے کہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات نہ ہوں۔ لنک؛ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی نسبت بھارت میں زیادہ مہنگائی ہے‘ وزیر اطلاعاتوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت میں پاکستان کی نسبت مہنگائی کا ریشو زیادہ ہے‘ مہنگائی ہے لیکن دنیا کی نسبت پاکستان میں کم ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang میڈیا والے بھی پولیس تھانے کی طرح ہیں ہر ایک پرچہ کٹتا ہے چاہے جھوٹا ہو یا سچا 😂😆🖐️لعنت ہے اس جھوٹے ڈبو فساد چودری پر Fawad chudri ap ko India say ky kaam ! Apnay mulk k baray may socho,
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوشش ہے اچھی کارکردگی دکھا کر قومی ٹیم میں جگہ بناؤں، سرفراز احمد - ایکسپریس اردوپی ایس ایل میرے لیے ایک امید ہے، سابق ٹیسٹ کپتان بہت مشکل ھے واپسی. کانٹوں بھری راہ اور ناہموار راستے ھیں.خوامخواہ کی امیدیں رکھنا اپنے آپ کو دھوکا دینا ھے. حفیظ بھائی سے سیکھو اب آپ بھی محمد حفیظ والا آپشن لے لیں تو بہتر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »