‏ جویریہ خان کی بابر اعظم اور دھونی کیساتھ پئیر بنانےکی خواہش

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جویریہ خان کی بابر اعظم اور دھونی کیساتھ پئیر بنانےکی خواہش تفصیلات جانئے: DailyJang

، اُن کا کہنا ہے کہ پرفارمنس بہتر بنانے میں بابر اعظم سے بڑی مدد ملتی ہے جبکہ ایم ایس دھونی کے ساتھ کھیل کر میچورٹی بہت جلد آتی ہے۔

جیو نیوز سے گفتگو میں ویمن کرکٹر جویریہ خان نے اپنی حالیہ پرفارمنس میں بابر اعظم کو کریڈٹ دیا ہے، کہتی ہیں کہ وہ ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم سے رہنمائی لیتی رہتی ہیں، وہ جو بتاتے ہیں میں اس پر عمل کرتی ہوں، پرفارمنس بہتر بنانے میں مجھے بابرا عظم سے بڑی مدد ملی ہے۔ ‏جویریہ خان نے ویمن کرکٹرز میں آسٹریلیا کی کرکٹرز ایلیکس بلیک ویل اور میگ لیننگ کا نام لیا ہے، کہتی ہیں کہ ایلیکس بلیک ویل ساتھ لے کر چلتی ہیں جبکہ آسٹریلوی کپتان میگ لیننگ کی تیکنیک بہت شاندار ہے۔

لیکن اس کے لیے ضروری ہے کہ ہم سب احتیاطی تدابیر اختیار کریں، اگر حکومت کی جانب سے بتائی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کیا تو کورونا وائرس سے جلد چھٹکارا پانا مشکل ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی طرح پاکستان کا جارحانہ کپتان بننا چاہتا ہوں،بابر اعظم -لاہور: ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح پاکستان کا جارحانہ کپتان بننا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین بابر اعظم نے ون ڈے کا کپتان بنانے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ … معافی PRIME MINISTER BANO GEY. حمت کر اور ادھر ادھر نہ دیکھ ﷲ کو یاد کر کے بڑھتا جا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈیا جھوٹے فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے، وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے دنیا کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کے لیے مودی سرکار فالس فلیگ آپریشن کی تیاری میں مصروف ہے۔ دفاعی بجٹ پر 26 فیصد سیاسی اموار کے لیے نہیں دیتی اعوام ،سرحدوں کی حفاظت کے لیے ھوتے ھیں بلکل ویسا ھی جھوٹا جیسا انہوں نے 71 میں کیا؟ یا پھر 84 میں سیاچن پر؟ اور یا پھر کارگل والہ جھوٹ؟ یانپھر اب کشمیر پر قنضے والہ؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں 3.64ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی،صوبائی وزیر علیم خانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب کے سینئر وزیر اور وزیر خوراک علیم خان نے کہاہے کہ پنجاب میں 3.64ملین میٹرک ٹن گندم کی خریداری مکمل کرلی گئی،جیسے ہی ٹارگٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شرجیل خان کے بعد یاسر شاہ کے ہاں ’ننھی پری‘ کی آمدفیصل آباد: شرجیل خان کے بعد ٹیسٹ کرکٹر یاسر شاہ کے ہاں بھی ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شعیب اختر نے شاہ رخ خان کا دستخط کردہ ہیلمٹ نیلامی کیلیے پیش کردیاراولپنڈی(ویب ڈیسک) راولپنڈی ایکسیریس کے نام سے شہرت پانیوالے پاکستان کے سابق فاسٹ بائولر  شعیب اختر نے شاہ رخ خان کا دستخط کردہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - ایکسپریس اردوبابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - بالکل صحیح کہا ھے لیجینڈ یونس خان نے کوہلی ایک اوریجنل پلیر ھہ۔۔۔بابر اعظم فنکار ھہ کوئی کھلاڑی نہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »