بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابراعظم اور کوہلی کا موازنہ غیرمنصفانہ اور قبل ازوقت ہے، یونس خان -

سابق کپتان یونس خان نے بابراعظم اور ویرات کوہلی کے موازنے کو غیر منصفانہ اور قبل ازوقت قرار دے دیا۔

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز یونس خان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا اس وقت موزانہ کرنا ٹھیک نہیں ، پانچ سال بعد ایسا کرنا موزوں ہوگا، بابراعظم کے مقابلے میں ویرات کوہلی تجربے میں بہت آگے ہیں، کوہلی اب 31 سال کے ہیں اور اپنے کیریئر کے عروج پر ہیں- یونس خان نے کہا کہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے انٹرنیشنل کرکٹ میں ہیں اور انہوں نے ہر حالت میں خود کو ثابت کیا ہے، انہوں نے 70 بین الاقوامی سنچری اسکور کیں جو ان کی کلاس اور صلاحیتوں کی گواہی ہے۔

سابق کپتان نے کہا کہ دوسری طرف بابر اعظم کو کیرئر کوصرف پانچ سال ہوئے ہیں، اس نے سولہ سنچریاں کی ہیں، ٹیسٹ اور ون ڈے میں اس کی قابل رشک اوسط ہے۔ اس پانچ سال میں بابر میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جن کی جھلک آپ کو موجودہ کوہلی میں دیکھنے کو مل رہی ہے۔ میرے خیال میں ابھی دونوں کا موازانہ کرنا غیر منصفانہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کوہلی ایک اوریجنل پلیر ھہ۔۔۔بابر اعظم فنکار ھہ کوئی کھلاڑی نہیں۔

بالکل صحیح کہا ھے لیجینڈ یونس خان نے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا اور چین میں ہواوے کے باعث کشیدگی میں مزید اضافہ - Mobilephones - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئےپنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے Karachi Transporters Warn Sindh Govt Operating Vehicles SindhCMHouse MediaCellPPP PTI_KHI PTISindhOffice CoronaVirus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں اجازت کے بعد کراچی کے ٹرانسپورٹرز بھی میدان میں آ گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی برآمدات میں 64.5 فیصد کمیکورونا وائرس کی حالیہ وباء کے باعث اپریل 2020 ء کے دوران پاکستان کی ٹیکسٹائل اور کپڑے کی باجوہ ڈاکٹرائن نے ملک کا ریپ کر دیا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »