‏تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تحریک انصاف اور مجلس وحدت المسلمین کے درمیان سیاسی اشتراک کا معاہدہ طے پا گیا

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات سے متعلق جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا کہ تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین نے کسی صورت غلامی قبول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا کہ پاکستانی سرزمین پر کسی بیرونی ملک کے اڈے قائم نہ کرنے پر پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین میں مکمل اتفاق پایا جاتا ہے۔سیاسی اشتراک کے معاہدے کے تحت متفقہ طور پر طے پایا ہے کہ آزاد خارجہ پالیسی اور داخلی خودمختاری کے بیانیے سے کسی طور روگردانی نہیں کی جائے گی۔مسلم ممالک کے باہمی تنازعات کا مذاکرات کے ذریعے حل نکالنے کی کوشش پر اتفاق کیا گیا ہے، ان تنازعات میں فریق بننے سے مکمل گریز کیا جائے گا۔اسرائیل پر قائد اعظم کے رہنما اصولوں سے کسی طور روگردانی نہیں کی جائے...

دونوں جماعتوں میں طے پایا ہے کہ کشمیر و فلسطین پر قومی اخلاقی نکتہ نظر سے کسی قسم کا انحراف نہیں کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف اور مجلس وحدت مسلمین کے درمیان سیاسی اشتراک کا معاہدہچیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے وفد نے ملاقات کی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang اب ووٹ بھی ان حرامیوں سے لے گا نیازی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیانیب قانون میں ترمیم کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف نےبھرپور مزاحمت کرتے ہوئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا نیب ترمیمی بل کے خلاف عدالت جانے کا اعلان - ایکسپریس اردونیب ترامیم کے خلاف ہرگز خاموش نہیں بیٹھیں گے، ہر آئینی اور قانونی فورم سے رجوع کیا جائے گا، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف پارٹی رہنماوں کے اجلاس میں کیا فیصلہ ہوا ہے؟اسلام آباد: سابق وزیر اعظم عمران خان نے نیب ترمیمی بل کے خلاف ہر فورم پر مزاحمت کا اعلان کیا  ہے اور کہا ہے کہ خاموش نہیں بیٹھیں گے ترمیم کے خلاف آئینی و
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا مذہبی جماعت سے اتحادتحریک انصاف کا مذہبی جماعت سے اتحاد arynewsurdu Please please please please please please please One sentence for our mili شھید Usman khan kakar جماعت نہیں چندافراد جماعت اگرتین چارافراد کوکہاجاتاہے توپھر تولغات میں جماعت کی تعریف بدلنی پڑے گی اللہ برکت ڈالے ۔امین۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک اتحاد نے بھی مہنگائی کیخلاف تحریک چلانے کا عندیہ دیدیالاہور(سٹی رپورٹر)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت نے مہنگائی بم گرا کر غریب عوام کی زندگی تباہ کردی۔اب وہ پٹرول بجلی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »