تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب قانون میں ترمیم کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف نےبھرپور مزاحمت کرتے ہوئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔

نیب قانون میں ترمیم کے معاملے پر چیئرمین تحریک انصاف نےبھرپور مزاحمت کرتے ہوئے آج یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں امپورٹڈ حکومت کی جانب سے نیب قانون میں ترامیم پر مفصل بریفنگ دی گئی، عمران خان نے فواد چودھری اور دیگر کو نیب قانون میں ترامیم اور اہداف سے قوم کو تفصیلی طور پر آگاہ کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پارٹی رہنما کالی پٹیاں باندھیں گے۔

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظامِ احتساب کی تباہی سازش سے مسلط ہونے والی کٹھ پتلیوں کا کلیدی ہدف تھا، روزِ اوّل سے نشاندہی کر رہا ہوں کہ ان کے آنے کا واحد مقصد خود کو این آر او دوم دلوانا ہے، چوروں کو این آر او دوم دیکر نظام احتساب کو باضابطہ طور پر دفن کرنے کا اہتمام کیا گیا ہے، بڑے چوروں نے نیب قانون کو بدل کر قوم کے لوٹے گئے 1200 ارب ہضم کرنے کی شرمناک کوشش کی ہے، مجرموں کے ٹولے کی اس شرمناک کوشش کی ہر سطح پر مزاحمت کریں گے۔سابق وزیراعظم نے کہا کہ ایک طرف...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا عامر لیاقت کی خالی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلانپاکستان تحریک انصاف نے عامر لیاقت کی وفات سے خالی ہونے والی سیٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا Harnay ka dill KR rha hay un Ka is liyay ay hen ye
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی مستردبلدیاتی انتخابات سندھ کے دوسرے مرحلے کے انتخابات میں تحریک انصاف کو بڑا دھچکا لگ گیا۔تحریک انصاف کے رہنما و سابق اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی کے کاغذات نامزدگی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کراچی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کے کاغذات مستردتحریک انصاف کراچی کو بڑا دھچکا، اہم رہنما کے کاغذات مسترد ARYNewsUrdu Karachi PTI Y ہمارے لوگ الیکشن نہیں لڑسکتے اور ن کے مجرم وزیراعظم اور وزیراعلی بن جاتے ہیں الیکشن کمیشن میں بیٹھے سارے کتے نامنظور الیکشن نہیں سلیکشن ہوتی ہے. جو سیلیکٹ وہ تعریفیں کرتا ہے جو ہار جائے وہ رونے روتا ہے..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پولیس کا پی پی167 میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر چھاپہپولیس کا پی پی167 میں تحریک انصاف کے مرکزی دفتر پر چھاپہ ARYNewsUrdu پورے پاکستان کا نظام کو وردی والوں نے برباد کیا ہے اگر یہ لوگ ٹھیک ہو جائے سب ٹھیک ہو جائے گا یے پولیس نھیں ھے دالال ھے یے سب جو مرضی کر لے پولیس لیکن ککڑی والی سرکار نے پھر بھی ناکام ہی رہنا ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنطور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم نے رپورٹ ایف اے ٹی ایف سیکرٹریٹ میں جمع کرائی فیصلہ توقع کے عین مطابق آیا پاکستان تحریک انصافلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی جانب سے پاکستان کی  گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں راہ ہموار ہونے پر  پاکستان تحریک انصاف کی جانب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں جاں بحق کارکن کے اہلخانہ کو 90 لاکھ کا امدادی چیک دیدیامردان (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والے کارکن احمد جان کے اہل خانہ کو  90 لاکھ روپے کا امدادی چیک دے دیا۔  میڈیا 90 لاکھ کا چیک نہیں ھوگا 9 لاکھ یا 9 ہزار کا چیک ھوگا چیک شو کریں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »