PTI عہدیداروں کیخلاف بھی کارروائی ہوسکتی ہے، خواجہ آصف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کےاہم عہدیداروں کےخلاف بھی کارروائی ہوسکتی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

کراچیوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کےاہم عہدیداروں کےخلاف بھی کارروائی ہوسکتی ہے، ماہر قانون سلمان اکرم راجا نے کہا کہ حکومت پی پی او میں فارن ایڈڈ سیاسی پارٹی کی شق کا فائدہ اٹھانا چاہ رہی ہے۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے مزید کہا کہ فارن فنڈنگ فیصلے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنا ہماری قانونی ذمہ داری ہے، فارن فنڈنگ کیس پی ٹی آئی کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے دائر کیا او رشواہد فراہم کیے، اگر اس کیس میں کچھ نہیں تھا تو پی ٹی آئی نے آٹھ نو دفعہ التواء کیوں مانگا، فواد چوہدری اور شیخ رشید نے کہا الیکشن کمیشن کا فیصلہ ہمارے حق میں آیا ہے، ڈیکلیرشن میں ہم الیکشن کمیشن کے فیصلے پر پورا انحصار کریں گے،ہم ڈیکلریشن میں اپنی طرف سے کوئی کمی بیشی نہیں کریں...

خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف اور عمران خان کے کیسوں میں کوئی مماثلت نہیں ہے، نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل کیا گیا، الیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں کو پاکستانی و غیرملکی کمپنیوں سے فنڈز لینے سے منع کرتا ہے،پی ٹی آئی کیلئے اندرون و بیرون ملک سے فنڈنگ قطعی غیرقانونی تھی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے وقت نیوٹرلز نیوٹرل نہیں تھے، اس وقت نیوٹرلز کی تعریف کیا تھی جب عمران خان ان کی مدد لیا کرتے تھے، اس وقت عمران خان ان سے اجلاسوں کی صدارت کراتے تھے، پارلیمانی پارٹیز کی میٹنگوں میں عمران خان نہیں نیوٹرلز آتے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پی ٹی آی والو نے تمھاری ماں کو اٹھایا ھے

ن لیگ کا نمائندہ اور عقل کی بات کرلے، ممکن ہی نہیں ہے۔😁🤪🤦‍♂️😂😂😂 ECP and PMLN tabah de.

محترم سارے لیڈرز کو نااھل کردین گرفتار کریں جیت آپ پھر بھی نہیں سکین گے آپ مزید نا مقبول ھوں گے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فارن فنڈنگ کیس میں وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی خواجہ سعد رفیقاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ فارن فنڈنگ کیس میں وفاقی حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی ،  توقع ہےجس طرح عدالت رات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، مینز ٹیبل ٹینس: پاکستان کے فہد خواجہ نے راؤنڈ آف 32 میں جگہ بنالیPakistan People’s Party’s provincial minister for women’s development Shehla Raza has included herself as the team manager for the Pakistan women’s hockey team which is scheduled to travel to Bangkok, Thailand for the Women Indoor Hockey Asia Cup.🏑 prosports HockeyTwitter
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جنرل باوردی آسکتے ہیں تو سابق چیئرمین نیب پی اے سی میں کیوں نہیں آسکتا؟ خواجہ آصفپارلیمنٹ کو اپنی کمیٹی کے پیچھے کھڑا ہونا چاہیے، کوئی خاتون نیب میں آجائے تو اس کا جو حال ہوتا ہے وہ نور عالم خان نے بتادیا: وزیر دفاع ایک یوتھیا طاقت کا مظاہرہ کریں گریبان سے پکڑ کر لاؤ زانی کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کیخلاف ڈیکلیریشن سپریم کورٹ بھجوانےکا فیصلہکابینہ نے پی ٹی آئی قیادت کیخلاف پولیٹیکل پارٹی آرڈر 2002 کے تحت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے، جلد ڈیکلیریشن تیار کرکے سپریم کورٹ بھیجا جائےگا، وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب Jab ECL ma bhi name nahi dal sakte to lanat ha aisi hakomat pa دوڑ گیا جے 🐕 Tahseen13405956 GUNS
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کے ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذکراچی میں ساحلی مقامات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی، پولیس کو خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم بھی دیا گیا ہے۔ صدر صدام حسین کا وائرل ہونے والا ڈانس
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں یومِ عاشور پر بارش کا امکانکراچی سمیت سندھ بھر میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشوں کا امکان ہے، جبکہ کراچی میں یومِ عاشور پر بھی بارش ہو سکتی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »