IMF معاہدہ ختم ہونے میں 10 دن باقی، اسحاق ڈار نے برطانیہ سے مدد مانگ لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے وزیر خزانہ اسحاق ڈار متحرک ہوگئے۔ DailyJang

اسلام آ باد پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کا ساڑھے 6 ارب ڈالر کا قرض پروگرام ختم ہونے میں صرف 10 روز باقی رہ گئے ، تاحال مذاکرات میں ڈیڈ لاک ختم نہ ہوسکا،اسٹاف لیول معاہدے پر بھی کوئی پیش رفت بھی نہ ہوسکی، وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لئے برطانوی ہائی کمشنر سے مدد طلب کر لی۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے وزیر خزانہ اسحاق ڈار متحرک...

وزیرخزانہ نے برطانوی ہائی کمشنر سے ورچوئل ملاقات کی جس میں اسحاق ڈار نے برطانوی ہائی کمشنر کو موجودہ معاشی صورتحال کے ساتھ ساتھ آئی ایم ایف سے تعطل کا شکار معاہدہ بارے آگاہ کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر خزانہ نے برطانوی ہائی کمشنر کو آئی ایم ایف سے معاہدے کرنے میں مدد کی درخواست کی ہے جس پر برطانوی ہائی کمشنر نے وزیرخزانہ کو آئی ایم ایف سے معاہدہ کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے، برطانوی سفیر آئی ایم ایف سے پروگرام بحالی کیلئے بات چیت کریں گے۔

آئی ایم ایف سے مذاکرات کامیاب نہ ہونے کے بعد وزیرخزانہ مختلف ممالک کے سفیروں سے ملاقاتیں کرچکے ہیں اور انہیں آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات سے آگاہ کیا، وزیرخزانہ کی سفارش پر مختلف ممالک کے سفیر بھی آئی ایم ایف سے بات چیت کریں گے۔ قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کی معاشی ٹیم آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کے انتظامات پر بھی قائل نہ کرسکی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف سے معاہدہ : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی سفیر سے مدد مانگ لیاسلام آباد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے برطانوی سفیر سے مدد مانگ لی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی وزیر سے مدد مانگ لیاسلام آباد : وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے برطانوی وزیر سے مدد مانگ لی،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے آئی ایم ایف معاہدے کی بحالی کیلیے برطانیہ سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردوبرطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کے دوران مدد کی یقین دہانی کروائی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گرفتار خدیجہ شاہ نے جیل میں بی کلاس مانگ لیلاہور : جناح ہاوس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ نے جیل میں بی کلاس مانگ لی، درخواست میرٹ پر ہوئیں تو محکمہ داخلہ کو بجھوا دی جائیں گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Jun 20, 2023, لاہور, Page 1,سندھ ، سیلاب متاثرین کیلئے روڈ میپ بنا لیا ، اسحاق ڈار : بجٹ پر بحث ختم کردی مزید تفصیلات ⬇️ Newspaper Nawaiwaqt News Sindh Flood NationalAssemblyOfPakistan IshaqDar KhawajaAsif pmln_org
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈیری فارمرز نے دودھ کی قیمتوں میں ایک بار پھر ‘‘ہوشربا اضافے’’ کی تیاری کرلیانتظامیہ اور ڈیری فارمر ایسوسی ایشن کے درمیان دودھ کی قیمتوں کے تعین کے سلسلے میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا، کمشنر اپنی مصروفیات کی وجہ سے اجلاس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »