آئی ایم ایف سے معاہدہ : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی سفیر سے مدد مانگ لی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی ایم ایف سے معاہدہ : وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے برطانوی سفیر سے مدد مانگ لی arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کے لیے وزیر خزانہ اسحاق ڈار متحرک ہوگئے ، ذرائع نے بتایا کہ وزیرخزانہ کی برطانوی سفیر سے ورچوئل ملاقات ہوئی، جس میں اسحاق ڈار نے برطانوی سفیر کو موجودہ معاشی صورتحال سے آگاہ کیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیر خزانہ نے برطانوی سفیر کو آئی ایم ایف سے تعطل کا شکار معاہدے سے متعلق آگاہ کرتے ہوئے برطانوی سفیر کو آئی ایم ایف سے معاہدے کرنے میں مدد کی درخواست کی۔ ذرائع نے کہا کہ برطانوی سفیر نے وزیرخزانہ کو آئی ایم ایف سے معاہدہ کیلئے تعاون کی یقین دہانی کرادی ہے، برطانوی سفیر آئی ایم ایف سے پروگرام بحالی کیلئے بات چیت کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

14 ماہ سے آئی ایم ایف معاہدے کا لالی پاپ دیا جارہا ہے، علی نواز اعوانملک کا متوسط طبقہ خاتمے کے دہانے پر کھڑا ہے، ملک میں پائیدار اور دیرپا فیصلوں کی ضرورت ہے۔ تفصیلات جانیے: AliNawazAwan IMF DailyJang PTIOfficial
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فٹبال کلب کو انکار کے باوجود میسی سعودی عرب سے کتنے کروڑ ڈالرز کما رہے ہیں؟ارجنٹینا سے تعلق رکھنے والے فٹبالر نے سعودی عرب کے سیاحتی سفیر کے طور پر کام کرنے کے لیے پرکشش معاہدہ کیا ہوا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتارسرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے علی وزیر کو ڈمڈیل چیک پوسٹ پر گرفتار کرلیا،ایم این اے علی وزیر میران شاہ سے رزمک جارہے تھے ، علی وزیر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ گرفتارگرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیر آباد سے ہے، گرفتار ایجنٹ رقم لیبیا میں مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا: ایف آئی اے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ یہ ہے کہ اسے بنانیوالوں کے حوالے کیا جائے: خالد مقبول15 سال سے سندھ کے حکمرانوں کو لوٹ مار کا ٹاسک ملا ہوا تھا ، پچھلے ایک سال سے ہم نے ان کی نیندیں حرام کر رکھی ہیں: رہنما ایم کیو ایم
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

یونان میں کشتی حادثے کے بعد پاکستان میں انسانی اسمگلرز کیخلاف بڑا ایکشناسلام آباد : وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلروں کیخلاف بڑا ایکشن کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم و انسانی اسمگلر کو وہاڑی سے گرفتار کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »