IMF سے قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہونگے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان...

اسلام آباد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اب بجٹ کی منظوری کے بعد ہونگے جس میں قرض معاہدے پر دستخط کیے جائینگے جبکہ آئی ایم ایف میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فریم ورک 2 روز میں پاکستان کو دئیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف اورپاکستانی حکام کے مذاکرات بجٹ منظوری کے بعد 28 جون کو ہونگے جسکے بعد قرض کے معاہدے پر دستخط کیے جائینگے، پاکستان کی طرف سے وزیر خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک دستخط کرینگے۔ذرائع کے مطابق پاکستان نے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے اور آئی ایم ایف سے رض کی مدت میں ایک سال کی توسیع بھی مانگی ہے، پاکستان چاہتا ہے کہ پروگرام 2023 کے بجائے 2024 تک...

ذرائع نے بتایاکہ اگلے مالی سال بجٹ کا حجم تقریبا 10 ہزارارب روپے ہوجائیگا، پیٹرولیم مصنوعات پر 11 فیصد سیلز ٹیکس یکم جولائی سے وصول کیا جائیگا اور پیٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹرلیوی لگانیکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر ہر ماہ 5 روپے فی لیٹر لیوی لگانے پر اتفاق ہوا ہے جبکہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف 7005 سے بڑھاکر 7450 ارب روپے کرنے، کسٹم وصولی کا ہدف950 ارب سے بڑھا کر1005 ارب جبکہ جی ایس ٹی وصولیوں کا ہدف3008 سے بڑھاکر 3300ارب روپے کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ انکم ٹیکس کی مد میں وصولیوں کا ہدف 55 ارب روپے کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پالیسی فریم ورک اگلے 2 دن میں پاکستان کو دے دیا جائیگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گےپاکستان نے قرض پروگرام 6 ارب ڈالر سے بڑھا کر 8 ارب ڈالر کرنے کی درخواست کی ہے اور آئی ایم ایف سےقرض کی مدت میں ایک سال کی توسیع بھی مانگی ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews IMF Pakistan H In response, Govt of Pakistan will kick assess of masses...:^) بھائ جان تمام ریلیف جو گورنمنٹ دیتی غریب کے لئے وہ انجواے تو امیر کرتے ہیں. جیسا کہ غریب نے تمام حالات میں پیڑول ایک یا دو لیڑ ہی لینا ہے مگر گاڑی والے نے 30 یا50 لیڑ ہی لینا ہے یہ جو شور مچایاہے میڈئا نے وہ امیروں کے لئے ہے. غریب کے لئے نہیں GFarooqi _Mansoor_Ali CMShehbaz
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی:3 ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے،ایک عوام کے تشدد سے ہلاک،2 گرفتارواقعے کے وقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہری گھروں سے باہر بیٹھے تھے،فائرنگ کی آواز سن کر شہری ڈاکوؤں کے پیچھے لگے اور تینوں ڈاکوؤں کو پکڑ کر شدید تشدد کا نشانہ بنایا Aur Jo daco hakoomat mey hey unka kia hoga Behtreen Aik daku Sindh me aur London bhaga howa hai..woh kab awaam ke Hathay charhay ga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: شوہر کو بیوی کے اغوا و زیادتی کے الزام سے بری کردیا گیاعدالت کا کہنا تھا کہ شواہد کے مطابق خاتون اغوا ہوئی نا ہی اس کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی، وہ ملزم کی بیوی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »