Hafiz Muhammad Idreess : حافظ محمد ادریس:-محسن ِاعظمؐ اور ایک قیدی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 70 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معروف انصاری صحابی حضرت محمد بن مسلمہؓ ‘کئی اسلام دشمن مشرک قبائل کا کامیاب مقابلہ کرنے کے بعد واپس مدینہ آرہے تھے کہ ایک مقام پر نجد کا ایک طاقت ور اور معزز سردار مسلمانوں کے ہاتھ آگیا۔ پڑھیئے حافظ محمد ادریس کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

معروف انصاری صحابی حضرت محمد بن مسلمہؓ ‘کئی اسلام دشمن مشرک قبائل کا کامیاب مقابلہ کرنے کے بعد واپس مدینہ آرہے تھے کہ ایک مقام پر نجد کا ایک طاقت ور اور معزز سردار مسلمانوں کے ہاتھ آگیا۔ حضرت محمد بن مسلمہؓ نے اسے گرفتار کرلیا۔ وہ اس سردار سے پوری طرح متعارف نہیں تھے ‘لیکن انہیں اندازہ ہو رہا تھا کہ یہ کوئی اہم آدمی ہے۔ یہ شخص ثُمامہ بن اُثال تھا‘ جو بنو حنیفہ کا سردار تھا۔ بعض مؤرخین کی رائے ہے کہ یہ مدینہ ہی کی طرف آرہا تھا اور اس کا ارادہ آنحضورؐ کو دھوکے سے قتل کرنے کا تھا۔ ثمامہ بن اثال...

ایک روز آپؐ نے اس سے پوچھا؛ ثمامہ تمہارے دل میں کیا خیالات ہیں؟ اس نے کہا؛اے محمد میرے پاس خیرو بھلائی ہے۔ اگر آپ مجھے قتل کریں گے تو یہ ایک ایسے شخص کا قتل ہوگا‘ جس کے خون کی بڑی قیمت ہے اور اگر آپ عفو و درگزر سے کام لیںگے تو جان لیں کہ آپ ایک ایسے شخص کے ساتھ احسان کریں گے ‘جو احسان کا بدلہ دینا جانتا ہے اور اگر آپ کو مال و دولت درکار ہے‘ تو مانگ لیجیے۔ آپ جو چاہیں گے‘ وہ دے دوں گا۔

اس نے کہا ''اے محمد اللہ کی قسم کرہ ارضی پر آپؐ کی ذات سے زیادہ مجھے کسی شخص سے دشمنی اور نفرت نہیں تھی۔ بخدا آج آپؐ کی ذات مجھے دنیا کی ہر چیز سے زیادہ محبوب ہوگئی ہے۔ خدا کی قسم آپؐ کے دین سے زیادہ دنیا بھر میں مجھے کسی اور دین سے نفرت و عداوت نہ تھی۔ اس وقت مجھے آپؐ کا دین سب ادیان سے زیادہ محبوب ہوگیا ہے۔ خدا کی قسم آپؐ کے شہر سے زیادہ مجھے دنیا کے کسی اور مقام سے نفرت و عداوت نہ تھی۔ بخدا آج مجھے آپؐ کا شہر دنیا کے ہر خطے سے زیادہ محبوب ہوگیا ہے۔ اس کے بعد وہ باہر نکل گیا۔ غسل کرکے...

قریش تلبیہ ہی سے خاصے ناراض تھے‘ اب اس گفتگو نے جلتی پر تیل کا کام کیا۔ انہوں نے ثمامہ کو گرفتار کرکے قید کر لیا۔ قریش کے سرداروں کو للکارتے ہوئے‘ انہوں نے کہا؛ تم نے مجھے محبوس کردیا ہے‘ تو جان لو کہ تم نے اپنے اوپر اپنی رسد وخوراک کے دروازے بند کر لیے ہیں۔ آج سے سمجھ لو کہ غلے کا ایک دانہ بھی یمامہ سے تمہاری طرف نہیں پہنچ پائے گا۔ قریش کے لوگوں نے آپس میں مشورہ کیا اور ان کے صاحب الرائے لوگوں نے اس عمل کو خطرناک‘ عاجلانہ اور احمقانہ قرار دیا؛ چنانچہ انہوں نے ثمامہؓ کو فوراً...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’مذہب کارڈ‘‘ کی تکرار کا مقصد کیا!’’مذہب کارڈ‘‘ کی تکرار کا مقصد کیا! کالم پڑھئے: تحریر: انصار عباسی (AnsarAAbbasi) DailyJang AnsarAAbbasi بکواس کالم ہے ایسا کس نے کہا کہ اگر آپ اسلامی قوانین اور مذھبی قانون وظوابط کی بات کریں یہ مذھبی کارڈ استعمال کر رہا ہے سارا کالم ہی جھوٹ پربنی ہے AnsarAAbbasi Molana fazlu Rehman mazhabi card use kr rha he khatm e nabuwat ke nam pe magar imran khan kisi ke khilaf mazhabi card use nhi kr rha wo to islamic rules follow krne ki bt kr rha he
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک اور بار طلبیدفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک اور بار طلبی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صلاح الدین کے والد نے پولیس اہلکاروں کوکیوں معاف کیا؟ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے صلاح الدین کو رحیم یار خان سے حراست میں لیا تھا تاہم یکم ستمبر کو دورانِ حراست تشدد کے باعث اس کی ہلاکت کی خبر سامنے آئی تھی
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ ہوگیاامیٹھی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ایسے ہی گریں گے یہ مردود اور ان کے غبارے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی وائرس: پنجاب میں ایک اور مریض دم توڑ گیاپنجاب میں ڈینگی وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کا سلسلہ رک نہیں سکا ہے، آج ڈینگی سے ضلع خوشاب کے علاقے اسلام پورہ کا 3 سالہ بچہ دوران علاج دم توڑ گیا، اب تک خوشاب میں ڈینگی کے 50 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ After a class Buht acha
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0633\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u0632 \u067e\u0631 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af\u060c\u067e\u0627\u06a9 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 3\u0634\u06c1\u0631\u06cc \u0634\u06c1\u06cc\u062f\u0631\u0627\u0648\u0644\u067e\u0646\u0688\u06cc:\u00a0 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0641\u0648\u062c \u0646\u06d2 \u0645\u062e\u062a\u0644\u0641 \u0633\u06cc\u06a9\u0679\u0631\u0632 \u067e\u0631 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u0631 \u06a9\u06d2 \u067e\u0627\u06a9 \u0641\u0648\u062c \u06a9\u06d2 \u0627\u06cc\u06a9 \u062c\u0648\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 3\u0634\u06c1\u0631\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0634\u06c1\u06cc\u062f \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u0627\u062c\u0628\u06a9\u06c1 2\u062c\u0648\u0627\u0646 \u0627\u0648\u0631 5\u0634\u06c1\u0631\u06cc \u0632\u062e\u0645\u06cc \u0628\u06be\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u06d4\u00a0
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »