دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک اور بار طلبی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دفتر خارجہ میں بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی ایک اور بار طلبی تفصيلات جانئے: DailyJang

ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل کا کہنا ہے کہ بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی طلبی ایل او سی پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر گئی ہے۔

دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی افواج نے ایل او سی کے جورا، شاہ کوٹ اور نوسہری سیکٹرز پر 19اور 20اکتوبر کو بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی افواج ایل اوسی پر تسلسل سے شہری آبادی کو نشانہ بنا رہی ہے جبکہ بھارت کی طرف سے2017 سےجنگ بندی کی خلاف ورزیوں میں تیزی آئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت کی جنگ بندی کی خلاف ورزی علاقائی امن و سلامتی کیلیے خطرہ ہے، پاکستان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ 2003ء کی جنگ بندی مفاہمت کا احترام کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایل اوسی کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنرطلببھارتی بلا اشتعال فائرنگ کے جواب میں پاکستان آرمی نے بھرپور جوابی وار کرتے ہوئے 9 بھارتی فوجی ہلاک جب کہ متعدد چیک پوسٹ تباہ کر دی تھیں The picture of this ugly office should be out up there at the loc. This unbearable sight will help deflecting Indian troops' vision, facilitating infiltration. Pakistan should seriously think over it.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر طلب، پاکستان کا شدید احتجاج - ایکسپریس اردوہم اپنے ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اشتعال انگیزیاں، بھارتی ناظم الامور دفترخارجہ طلباسلام آباد: بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر سیزفائر کی ایک بار پھر خلاف ورزی کرنے پر پاکستان نے بھارتی ناظم امور کو دفترخارجہ طلب کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ: بھارتی ڈپٹی ہائی کشمنرکی دفترخارجہ طلبی، احتجاجی مراسلہ تھمایا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فوج چوکنا ہے، بھارتی طیارے گرا کر صلاحیت منوا چکے ہیں، فردوس عاشقفوج چوکنا ہے، بھارتی طیارے گرا کر صلاحیت منوا چکے ہیں، فردوس عاشق تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاکبھارت کی کنٹرول لائن پر فائرنگ، جوابی کارروائی میں 9 بھارتی فوجی ہلاک pid_gov OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »