FATF جشن قبل از وقت

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع ہونیوالا ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں: GeoNews FATF Pakistan

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے 14سے 17جون تک جرمنی کے شہر برلن میں ہونے والے اجلاس کا فیصلہ پاکستان کی معاشی بقاء کیلئے نہایت اہم تھا جس کیلئے حکومت نے تمام اسٹیک ہولڈرز سےمل کر 4 سال کا مشکل سفر طے کیا اور FATF کے تحت ٹیرر فنانسنگ کے 27اور منی لانڈرنگ کے 7نکات پر عملدرآمد کرتے ہوئے تمام 34نکات کو دو مرحلوں میں مکمل کیا۔ حالیہ اجلاس میں پاکستان کی اکتوبر 2021ء سے مارچ 2022ء تک FATF قوانین پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران بھارت کی پوری کوشش تھی کہ ناکامی کی صورت میں پاکستان کو بلیک لسٹ میں...

پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے بعد بیرونی سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کا پاکستان میں نئی سرمایہ کاری کرنے کے حوالے سے اعتماد بحال ہوگا۔ پاکستان FATF کی ذیلی تنظیم ایشیاء پیسفک گروپ کے ذریعے تنظیم سے وابستہ ہے جو دنیا کے ممالک اور مالیاتی اداروں کی تین اقسام میںدرجہ بندی کرتی ہے۔ ایک بلیک لسٹ کہلاتی ہے جس میں وہ ممالک شامل ہوتے ہیں جو تنظیم کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہیں اور FATF سے تعاون نہیں کرتے یعنی وہ پیسوں کی اسمگلنگ، رشوت خوری اور کرپشن کے پیسوں کی غیر قانونی منی لانڈرنگ میں ملوث...

رپورٹ کے مطابق پاکستان نے نئے منی لانڈرنگ اور دہشت گرد فنانسنگ قوانین کے تحت اسٹیٹ بینک، ایف بی آر، SECP، نیشنل کائونٹر ٹیررازم اتھارٹی کی بحالی، بینکوں میں بے نامی اکائونٹس کا خاتمہ، اکائونٹ ہولڈر کی جانکاری، فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کا بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے تعاون، ANF میں قانونی اصلاحات، کالعدم تنظیموں جن میں جیش محمد، جماعت الدعوۃ اور لشکر طیبہ بھی شامل ہیں، کے اثاثوں پر کریک ڈائون، انکم ٹیکس اور فارن ایکسچینج قوانین میں ترامیم کی طرح کے اقدامات کیے...

ان نکات پر عملدرآمد دیکھنے کے لئے FATF کی تیکنیکی ٹیم اکتوبر میں آن سائٹ وزٹ پر پاکستان آرہی ہے جو ان اداروں میں اینٹی منی لانڈرنگ اور دہشت گرد فنانسنگ اور نئے قوانین پر عملدرآمد کا جائزہ لے کر FATF کو اپنی رپورٹ پیش کرے گی جس کے بعد انشاء اللہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا لہٰذا ہم گرے لسٹ سے نکلنے کے باب میں صرف ایک قدم دور ہیں۔ میری حکومت کو تجویز ہے کہ تیکنیکی ٹیم کے آنے سے پہلے اداروں میں نئے قوانین پر عملدرآمد اور FATF کی تیکنیکی ٹیم سے شیئر کرنے کے لئے مصدقہ ڈیٹا دستیاب ہو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف عمران خان کا اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان06:50 PM, 25 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے مہنگائی ،نیب قوانین میں ترمیم کے خلاف 2 جولائی کو اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں is chipkili ko jail me dalo
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں پھر تبادلوں کا ریلہ 46 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاریلاہور ( جاوید اقبال سے ) حکومت پنجاب نے 46 افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ،تبدیل کئے جانے والوں میں سے 18افسروں کو افسر بکار خاص بنانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ صوبے کے 14 اضلاع میں پولنگ جاریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات شروع ہو گئے ، آج پہلے مرحلے میں  14 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک  بلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، چودہ اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ میں بلدیاتی الیکشن رکوانے کا مطالبہ، دھاندلی کے الزامات - BBC Urduصوبہ سندھ کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جہاں ایم کیو ایم کے رہنما وسیم اختر نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا ہے۔ دوسری جانب الیکشن کمشین کے مطابق پنو عاقل میں ہنگامہ آرائی کرنے پر 13 افراد گرفتار کیا گیا ہے اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کو ’آرڈر آف کنگ عبدالعزیز‘ ایوارڈ سے نوازا ہے۔ Well done MQM this is your picture تحریک انصاف نے پرامن جمہوری سیاسی کلچر کو جان بوجھ کر پرتشدد سیاسی کلچر میں تبدیل کیا عوام دشمن سیاسی کاروباری ادارے اس جرم میں برابر کے شریک ہیں بلدیاتی الیکشن میں اتنا انتشار ہے تو عام انتخابات میں تو بغاوتیں ہو جائیں گی 10 برس تک عام انتخابات ہونا ملکی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں الیکشن نہیں سلیکشن ہورہی ہے ۔سرکاری چرچہ پانی میں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »