AEMEND کا پاکستان میں میڈیا پر بڑھتےحکومتی دباؤ، غیراعلانیہ سینسر شپ پر شدید اظہار تشویش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AEMEND کا پاکستان میں میڈیا پر بڑھتےحکومتی دباؤ، غیراعلانیہ سینسر شپ پر شدید اظہار تشویش expressnews

ایمنڈ نے کہا کہ صحافیوں کو نہ سیاسی اۤلہ کار بننا چاہیے اور نہ اپنے عمل سے خود کو سیاسی کارکن ثابت کرنا چاہیے، بعض صحافیوں،اینکرپرسن اور میڈیا ورکرز کے بیانات سرگرمیوں اور سوشل میڈیا پر ان کے کام کو کسی صورت صحافت قرار نہیں دیا جاسکتا، لیکن ملک کا کوئی بھی شہری چاہے وہ سیاسی کارکن ہو یا صحافی ہو اس کی جبری گمشدگی کی نہ حمایت کی جاسکتی ہے نہ اس پر خاموش رہا جاسکتا ہے۔

یہ بات قابل حیرت ہے کہ ان افراد کو سرعام اغوا کیا جاتا ہے اور ملک کے تمام ادارے جبری گمشدگی سے لاعلمی کا اظہار کرتے ہیں۔ لہذا وزیراعظم پاکستان ان افراد کی جبری گمشدگی کا نوٹس لیں اور ان کو فوری طور پر بازیاب کرائیں۔ اس جدوجہد میں اۤج کی کی حکومت میں شامل جماعتوں بالخصوص پیپلزپارٹی،مسلم لیگ ن،ایم کیو ایم،جے یو اۤئی اور دیگر نے صحافتی تنظیموں کے موقف کی بھرپور حمایت کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ حکومت میں اۤکران تمام سیاہ قوانین کو نہ صرف ختم کریں گے بلکہ اۤزادی صحافت کو یقینی بنانے کے عملی اقدامات کریں گے لہذا ایمنڈ انہیں یاد دلاتی ہے کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کریں۔

اس سلسلے کے طور پر سی پی این ای،پی ایف یو جے، پی بی اے، اے پی این ایس اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں کی جائیں گی جس کے بعد قائم کی جانے وا لی مشترکہ کمیٹی وزیراعظم پاکستان،حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے ملاقاتیں کر کے اپنے موقف سے اۤگاہ کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہودیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مذہبی اسکول قائم کرلیا - ایکسپریس اردواسرائیل کے قریبی اتحادی امریکہ نے بھی اس اقدام پر تشویش کا اظہار کیا ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کے 40 سے زائد کارکنان کو رہا کرنیکا حکم - ایکسپریس اردوپی ٹی آئی کے 40 سے زائد کارکنان کو رہا کرنے کا حکم ExpressNews pti karachi ptiofficial
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان شاہینز پر بال ٹیمپرنگ پر جرمانہ عائدزمبابوے کے دورے پر موجود پاکستان شاہینز کو بال ٹیمپرنگ پر 5 رنز کا جرمانہ ہوگیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مشکل وقت میں عمران خان کاساتھ چھوڑنے پر افسوس ہے اسد عمر01:32 PM, 30 May, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ چھوڑنے پر افسوس ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں انتخابات نظرثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی10:22 AM, 29 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

صدر مملکت کا تین امپورٹڈ گاڑیوں کی نیلامی پر کسٹم حکام کوادائیگی کا حکم - ایکسپریس اردواوورسیز پاکستانی نے جاپان سے تین گاڑیاں منگائیں مگر قانون پر عمل درآمد کے باوجود کسٹم نے گاڑیاں نہ چھوڑیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »