پاکستان شاہینز پر بال ٹیمپرنگ پر جرمانہ عائد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زمبابوے کے دورے پر موجود پاکستان شاہینز کو بال ٹیمپرنگ پر 5 رنز کا جرمانہ ہوگیا۔ DailyJang

پاکستان کرکٹ میں ایک بار پھر بال ٹیمپرنگ کا واقعہ پاکستان شاہینز اور زمبابوے سلیکٹ کے درمیان چھٹے ون ڈے میں پیش آیا۔پاکستان شاہینز کے بولرز نے میچ میں زمبابوے سلیکٹ کی اننگز کے دوران بال ٹیمپرنگ کی۔آئی سی سی قانون کے تحت الزام ثابت ہونے پر امپائر گیند کی تبدیلی اور 5 رنز کی سزا دیتا ہے۔

بال ٹیمپرنگ کے واقعے پر پی سی بی نے مؤقف دینے سے گریز کیا ہے جبکہ پاکستان شاہینز کی مینجمنٹ نے بھی سزا کے خلاف اپیل نہیں کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات