98 سالہ خاتون نے کئی مِیل پیدل سفر کر کے بچھڑا خاندان پا لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

98 سالہ بزرگ خاتون نے اپنے بچھڑے خاندان سے ملنے کے لیے کئی میل پیدل سفر کیا اور اپنی مراد کو بالآخر پا لیا۔

یہ باہمت خاتون یوکرین سے تعلق رکھتی ہیں جنہوں نے سن رسیدگی کو پس پشت ڈال کر اپنے بچھڑے خاندان سے ملنے کے لیے چپل پہن کر اور چھڑی کے ساتھ تنہا 10 کلومیٹر طویل سفر پیدل طے کیا۔

انہوں نے کہا کہ علاقہ چھوڑتئے وقت وہ اپنے بیٹے اور دو بہوؤں سے الگ ہو گئیں لیکن وہ ہاتھ میں چھڑی لیے سارا دن کچھ کھائے پیے بغیر چلتی رہیں تاکہ یوکرینی فوج کے زیر قبضہ علاقے تک پہنچ سکیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسموگ کے خاتمے کیلیے پنجاب حکومت نے اہم فیصلہ کر لیاگزشتہ چند سالوں سے اسموگ نے پنجاب کے ماحول کو تباہ کر دیا ہے جس کے خاتمے کے لیے صوبائی حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نل سے پانی بھرنے پر تنازع: 15 سالہ لڑکی نے پڑوسن کو قتل کر دیاجمعہ کی صبح نل سے پانی بھرنے پر 34 سالہ خاتون اور 15 سالہ لڑکی اور اس کی ماں کے درمیان لفظی گولہ باری شروع ہوئی جو شدت اختیار کر گئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کا بھائی گرفتارکراچی: پولیس نے سابق ایس ایس پی چوہدری اسلم کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کے بھائی کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملت ایکسپریس واقعہ: پولیس اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط تحریرپولیس نے تشدد کا نشانہ بننے کے بعد پر اسرار طور پر ہلاک ہونے والی خاتون مریم کے خاندان کو طلبی کا نوٹس جاری کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

98 سالہ یوکرینی خاتون چپل پہنے 10 کلومیٹر سفر کے بعد بچھڑے اہل خانہ سے مل گئیںکیف (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوکرین میں 98 برس کی خاتون جو روسی فوج کے زیرقبضہ علاقے سے چپل پہن کر اور ہاتھ میں چھڑی لے کر نکلی تھیں، تنہا 10 کلومیٹر کا سفر طے کر کے کئی روز بعد بچھڑ جانے والے اپنے اہل خانہ سے جا ملیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق لیڈیا سٹیپینونا لومیکووسکا اور ان کے اہل خانہ نے مشرقی ڈونیٹسک کے علاقے میں فرنٹ لائن پر واقع...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »