90روز میں عام انتخابات کیس کی سماعت آج ہوگی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں 90روز میں عام انتخابات کے کیس کی سماعت آج صبح ساڑھے 9بجے ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کل صبح کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل ہیں۔ ملک میں 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ بار اور پی ٹی آئی سمیت دیگر نے...

رواں سال کتنے پاکستانی ملک چھوڑ کر گئے؟ کتنے انجینئرز اور ...اسلام آباد سپریم کورٹ میں 90روز میں عام انتخابات کے کیس کی سماعت آج صبح ساڑھے 9بجے ہوگی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ کل صبح کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہر من اللّٰہ شامل ہیں۔ ملک میں 90روز میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے سپریم کورٹ بار اور پی ٹی آئی سمیت دیگر نے درخواستیں دائر کر رکھی ہیں۔انتحابات کے معاملے پر باقاعدہ پہلی سماعت ہو گی۔پہلی بیوی نے اپنے خاوند کو دوسری بیوی کے ساتھ رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہوٹل میں تماشہ لگ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائفر کیس کی سماعت کل: چیئرمین پی ٹی آئی پر فرد جرم عائد ہونے کا امکانسائفر کیس کی سماعت کل ہوگی، چیئرمین پی ٹی آئی پر فردم جرم عائد ہونے کا امکان ہے۔ سائفر کیس کی سماعت کل اڈیالہ جیل میں خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے، شاہ محمود قریشی پر بھی کل فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، پی ٹی آئی چیئرمین اور شاہ محمود قریشی کے وکلاء عدالت میں پیش ہوں گے۔ واضح رہے کہ 17 اکتوبر کی سماعت پر ملزموں پر فرد جرم عائد...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیاراسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیار کرلی، ملک بھر میں مجموعی طور پر 10 لاکھ 7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیاراسلام آباد : الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں ڈیوٹی کرنے والے افسران کی فہرست تیار کرلی، ملک بھر میں مجموعی طور پر 10 لاکھ 7361 افسران کو تعینات کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنکج ترپاٹھی: ’مجھے عام لوگوں کی طرح لائن میں لگنا اچھا لگتا ہے‘پنکج ترپاٹھی: ’مجھے عام لوگوں کی طرح لائن میں لگنا اچھا لگتا ہے‘
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »