حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

غزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔

اسرائیل کا غزہ میں پناہ گزین کیمپ پر حملہ، مسجد کو بھی نشانہ بنا ڈالا، شہدا کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہو گئی

قطری نیوز چینل الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے واپس بھاگ کر اپنی جان بچائی، اسرائیلی فوجیوں کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگجوؤں کے جال میں پھنس گئے تھے۔ دوسری جانب اس حوالے سے تفصیلات بیان کرتے ہوئے حماس ترجمان نے بتایا کہ خان یونس کے قریب اسرائیلی زمینی حملے کو پسپا کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا القدس اسپتال خالی کرنے کا الٹی میٹم ، نتائج بھگتنے کی دھمکیغزہ : اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی، اسپتال میں آٹھ ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا القدس اسپتال خالی کرنے کا الٹی میٹم ، نتائج بھگتنے کی دھمکیغزہ : اسرائیلی فوج نے القدس اسپتال کو خالی کرنے کاالٹی میٹم دیتے ہوئے نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی، اسپتال میں آٹھ ہزار فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا غزہ کی پٹی پر حملے تیز کرنے کا اعلاناسرائیلی فوج نے ہفتے کی شام اعلان کیا ہے کہ وہ حماس کے زیر کنٹرول غزہ کی پٹی پر اپنے حملے کے اگلے مرحلے کی تیاری کے لیے غزہ پر اپنے حملوں کو تیز کرنے جا رہی ہے۔غزہ میں اسرائیلی فوج اور فلسطینی گروپوں کے درمیان جنگ 16 ویں روز میں داخل ہوگئی ہے، عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان جنرل ڈینیل ہگاری نے کہا کہ ہمیں جنگ کے اگلے مرحلے میں بہترین...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کی حماس کے حملوں میں 307فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیقتل ابیب (ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیل فوج نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے 7 اکتوبر کے حملے سے اب تک 307 فوجی مارےگئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق غزہ میں داخل ہونے والی انسانی امداد میں ایندھن نہیں جائے گا اور غزہ میں جانے والی امداد صرف جنوبی علاقوں میں جائے گی۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ میں یرغمال بنائے جانے والے افراد کی مصدقہ تعداد 210 ہے۔حماس کے 7...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجیوں کی رہائی، حماس نے دوٹوک مؤقف دے دیافلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوجیوں کی رہائی، حماس نے دوٹوک مؤقف دے دیافلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں جارحیت رُکنے تک اسرائیلی فوجیوں کی رہائی پر بات نہیں کریں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »