9 مئی واقعات: گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ 48 گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایت

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates RoznamaDunya

لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ نے 9 مئی واقعات میں ملوث ملزمان کی شناخت پریڈ میں تاخیر پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے پنجاب بھر کے سیشن ججز اور سپیشل کورٹس کو شناخت پریڈ کا عمل 48 گھٹنے میں مکمل کرانے کی ہدایت کردی۔

عدالت کا مزید کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری پر کارکنوں نے توڑ پھوڑ کی، سرکاری اور پرائیوٹ املاک کو نقصان پہنچایا، حالات پر قابو پانے کیلئے ڈپٹی کمشنر نے شہریوں کی نظر بندی کے احکامات جاری کئے، نظر بندی کے احکامات معطل ہونے پر مقدمات میں نامزد کر کے گرفتاریاں کی گئیں۔ لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ گرفتاری ملزم، اس کے خاندان اور بعض صورتوں میں معاشرے کیلئے بھی دورس اثرات رکھتی ہے، لوگ سزا سے پہلے گرفتاری اور سزا کے بعد گرفتاری میں فرق نہیں کر پاتے، کسی شخص کی گرفتاری ٹھوس شواہد اور صرف اسی صورت ہونی چاہیے جب دوسرا کوئی راستہ نہ ہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی واقعات: گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ 48 گھنٹے میں مکمل کرنے کی ہدایتلاہور: (دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے پنجاب بھر کے سیشن ججز اور سپیشل کورٹس کو 9 مئی واقعات کے ملزمان کی شناخت پریڈ کا عمل 48 گھٹنوں میں مکمل کرانے کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جناح ہاؤس پر حملے کے الزام میں گرفتار 26 ملزمان کے نام مقدمے سے خارج - ایکسپریس اردوجناح ہاؤس پر حملے کے مرکزی مقدمے کی تفتیش کے دوران 25 ملزمان شناخت پریڈ کے بعد ایک کو بغیر شناخت ڈسچارج کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نومنتخب میئر کراچی کا رات گئے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیاکراچی: (دنیا نیوز) نومنتخب میئر کراچی نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عادل راجہ کو ستمبر تک ضمانت پر رہا کیا گیا ہے: برطانوی سکیورٹی ذرائعپاکستان کی شکایات پربرطانیہ کی کاؤنٹر ٹیررازم کمانڈ کی ہدایت پرگرفتاری عمل میں آئی: سکیورٹی ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رضاربانی کی 9 مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی مخالفتاسلام آباد : سینٹر رضاربانی نے 9 مئی کے ملزمان کیخلاف فوجی عدالتوں میں مقدمات کی مخالفت کردی اور کہا ہمیں فوجی عدالتوں کے بجائے آگے بڑھنے کا راستہ تلاش کرنا چاہیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نومنتخب میئرکراچی کا مختلف علاقوں کا دورہ، برساتی نالوں کی صفائی جلد مکمل کرنے کی ہدایتتمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلیں گے، یہ بات جماعت اسلامی کو بھی سمجھنی چاہیے کہ ہمیں کراچی کیلئے ساتھ مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے: مرتضیٰ وہاب
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »