9 مئی… تیرِنیم کش

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Pakistan خبریں

Pakistan Army

کل، 8مئی کی نصف شب، 9مئی 2023ء کو ایک برس بیت جائیگا۔ 365دِن۔ 365راتیں۔ہماری سیاست...

ہماری سیاست رنگا رنگ احتجاجوں اور تحریکوں سے بھری پڑی ہے۔ سیاست دانوں کے حوالے سے پھانسی گھاٹوں، قتل گاہوں، بندی خانوں اور جلاوطنیوں تک ظلم وستم کی درجنوں داستانیں بکھری پڑی ہیں۔ لیکن ردّعمل کے طورپر ایسے آتشیں مناظر کا دھندلا سا عکس بھی دکھائی نہیں دیتا جو 9 مئی کو ہماری لوحِ تاریخ پر رقم ہوئے ۔

پہلے سے ’’شریکِ منصوبہ سرپرست‘‘ پوری قوت سے متحرک ہونگے۔ بغاوت کالاوہ پھوٹے گا جو جنرل عاصم منیر سمیت سب کچھ بہا لے جائے گا۔ ایک نیا جرنیل مسند سنبھالے گا۔ جسٹس بندیال ’’گُڈ ٹو سی یو ‘‘ والا کردارادا کریں گے۔ عمران خان عسکری بگھی میں سوار ہوکر وزیراعظم ہاؤس پہنچیں گے۔ انقلاب مکمل ہوجائے گا۔ یہ تمام پُرعزم اعلانات آئی۔ایس۔پی۔آر اور کور کمانڈرز کانفرنسوں کے اعلامیوں سے لئے گئے ہیں لیکن 365 دنوں اور 365 راتوں کے بعد بھی ’’قانون کا شکنجہ‘‘ کسا جاسکا نہ کوئی منصوبہ ساز کیفر ِکردار کو پہنچا۔ اس کے برعکس، ریاستی ردِّعمل سے ہراساں، پناہ گاہوں میں دبکی، ڈری سہمی تحریکِ انصاف، 8 فروری 2024 کا سائباں تانے، دہکتی دھوپ، کڑکتی بجلیوں اور بادوباراں کے طوفانوں سے بے نیاز ہوکر ایوانوں اور میدانوں میں سرگرم ہوچکی...

Pakistan Army

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی کے قریب ہونے والا دھماکا خود کش تھا، رپورٹحملے کی جگہ سے خود کش بمبار کا سر اور ٹانگیں ملی ہیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات کے پراسیکیوٹرز نے جج کیخلاف ریفرنس دائر کردیاعدالت نے سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت روک دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف ن لیگ کے صدر ہوں گے، سعد رفیق کو سیکرٹری جنرل بنائے جانیکا امکانمسلم لیگ ن کا جنرل کونسل کا اجلاس 11 مئی کو لاہور میں ہو گا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی آج ہونے والی تقریب حلف برداری ناگزیر وجوہات پر ملتویگورنرپنجاب کی حلف برداری کی تقریب اب7 مئی شام 6 بجے گورنر ہاؤس پنجاب میں ہوگی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں اہم پیش رفتلانڈھی مانسہرہ کالونی میں 19 اپریل کو غیر ملکی شہریوں کی گاڑی کے قریب خود کش حملے کے تین مقدمات سی ٹی ڈی میں درج کردیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29 اپریل تک ملنے کا امکانقسط کے بعد چھ سے آٹھ ارب ڈالر کے اگلے پروگرام کیلئے مئی میں بات چیت شروع ہونے کا امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »