9مئی مقدمات کی سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف راولپنڈی میں 9 مئی واقعات کے مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ پنجاب حکومت نے جج آصف اعجاز کے خلاف ریفرنس دائر ہونے پر سماعت نہ کرنے کی درخواست کی تھی، ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کی جانب سے ریفرنس دائر ہونے پر سماعت نہ کرنے کی درخواست کی گئی۔جج ملک...

راولپنڈی پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کے خلاف راولپنڈی میں 9 مئی واقعات کے مقدمات کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سماعت نہ کرنے کی درخواست مسترد کردی۔

پنجاب حکومت نے جج آصف اعجاز کے خلاف ریفرنس دائر ہونے پر سماعت نہ کرنے کی درخواست کی تھی، ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کی جانب سے ریفرنس دائر ہونے پر سماعت نہ کرنے کی درخواست کی گئی۔جج ملک آصف اعجاز نے ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کی درخواست پر حکم نامہ جاری کردیا۔ حکمنامے کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت نے آئندہ سماعت پر تمام ملزمان کو حاضر ہونے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سماعت پر ملزمان کی جانب سے بریت کی درخواست پر کارروائی ہوگی۔

شدید گرج چمک کے دوران نہانے، برتن دھونے اور موبائل فون استعمال کرنے سے بھی گریز کیا جائے، موسمیاتی ماہرین نے احتیاطی ہدایات جاری کردیں عدالت نے کہا کہ ریفرنس عدالتی کارروائی یا سماعت روکنے سے متعلق نہیں ہے، درخواست کے ساتھ منسلک ریفرنس کی کاپی جیل اتھارٹی سے متعلق ہے، ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے غیر متعلقہ ریفرنس کو بنیاد بنا کر سماعت روکنے کی درخواست کی، پراسیکیوشن کی جانب سے بدنیتی پر مبنی درخواست کے پیچھے پوشیدہ مقاصد ہیں۔عدالت قانون کی بالادستی اور غیر جانبداری پر یقین رکھتی ہے، زیر سماعت کیسز کی سماعت معمول کے مطابق 30 اپریل کو ہوگی۔راولپنڈی میں آن لائن کورس کرنے اور ڈالرز میں پیسے کمانے ہیں تو یہ ویڈیو ایک مرتبہ ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے جج کیخلاف ریفرنس دائرراولپنڈی: نو مئی کے مقدمات کی سماعت کرنے والے اے ٹی سی جج ملک اعجازآصف کیخلاف ریفرنس دائر کردیا گیا ،جس کے بعد جج نے سماعت سے معذرت کرلی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات کے پراسیکیوٹرز نے جج کیخلاف ریفرنس دائر کردیاعدالت نے سانحہ 9 مئی کے تمام مقدمات کی سماعت روک دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انوشکا کی فوٹو گرافرز سے نومولود بیٹے کی تصاویر نہ کھینچنے کی درخواستانوشکا شرما نے اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر کھینچنے والے پاپا رازی فوٹو گرافر سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کی تصاویر نہ کھینچیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عون چودھری کی کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری کی این اے 128 سے کامیابی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس فیصل زمان خان نے این اے 128 سے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ کی درخواست پر بطور اعتراض سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »