انوشکا کی فوٹو گرافرز سے نومولود بیٹے کی تصاویر نہ کھینچنے کی درخواست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انوشکا شرما نے اپنے نومولود بیٹے کی تصاویر کھینچنے والے پاپا رازی فوٹو گرافر سے درخواست کی ہے کہ وہ اس کی تصاویر نہ کھینچیں۔

ایک پاپارازی فوٹوگرافر نے اپنے انسٹاگرام پیج پر پوسٹ کیا ہے کہ جب منگل کے روز بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنے نوزائیدہ بیٹے آکائے کے ساتھ لندن سے بھارت واپس آئیں تو کیا ہوا، اداکارہ نے اس موقع پر فوٹوگرافرز کو پوز دینے کا بھی وعدہ کیا ۔

تاہم انوشکا نے انھیں کہا کہ وہ ان کے بچوں کے بغیر ان کی تصاویر کھینچ سکتے ہیں، انھوں نے بیٹے آکائے اور اس کی بڑی بہن وامیکا کے ساتھ فوٹو شوٹ سے انکا کردیا اور درخواست کی کہ ان کی پرائیویسی کا خیال رکھا جائے۔وہ جب بھی سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی تصاویر شیئر کرتی ہیں تو اس بات کو یقینی بناتی ہیں کہ بیٹی کے کو چہرے کو ایموجی سے چھپا دیا جائے۔ ایسا لگتا ہے کہ انوشکا ابیٹے آکائے کے لیے بھی اسی طرز عمل کو اپنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔واضح رہے کہ معروف بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے...

انوشکا شرما نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی تھی۔ جوڑے نے مشترکہ بیان میں لکھا تھا کہ ’ہم آپ سب کو یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہے ہیں کہ 15 فروری کو ہمارے ہاں بیٹے اور وامیکا کے چھوٹے بھائی کی پیدائش ہوئی۔‘ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی سال 2017 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جبکہ ان کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش 11 جنوری 2021 کو ہوئی تھی جس کا نام وامیکا رکھا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی امین گنڈاپور نے شہریوں سے چاند رات کو کچھ نہ کرنے کی اپیل کیعلی امین گنڈاپور نے چاند رات کو شہریوں سے کچھ نہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی رکنیت؛ فلسطین کی قسمت کا فیصلہ آج ہونے کا امکانفلسطین کی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی رکنیت درخواست کو امریکا کی جانب سے ویٹو کیے جانے کا خدشہ ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

رمضان کا پہلا ہفتہ، ثانیہ مرزا نے اذہان کے ساتھ تصاویر شیئر کردیںسابق بھارتی ٹینس اسٹار قومی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان مرزا ملک کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

احسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیصاحسان اللہ کی کہنی کی انجری کی غلط تشخیص کی گئی جس کی وجہ سے ان ..
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بیٹے کی پیدائش کے بعد انوشکا شرما کی پہلی پوسٹ وائرلممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)  بالی ووڈ کی معروف اداکارہ انوشکا شرما نے بیٹے کی پیدائش کے بعد سوشل میڈیا پر پہلی پوسٹ شیئر کردی۔ اداکارہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی نئی تصویر پوسٹ کی جس میں وہ ہمیشہ کی طرح خوبصورت اور بالکل فِٹ نظر آرہی ہیں، مذکورہ تصویر میں انوشکا شرما سفید رنگ کے کُرتے کے ساتھ  نیلے رنگ کی ڈینم میں ملبوس ہیں جبکہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست وکلا کی عدم پیروی پر خارجاسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقل کی درخواست پر سماعت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »