8کروڑ مالیت کی زمین 20سال بعد واگزار کروالی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

8کروڑ مالیت کی زمین 20سال بعد واگزار کروالی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

اوکاڑہوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے 8 کروڑ روپے مالیت کی زمین 20 سال بعد واگزار کروالی گئی ہے، واگزار کروائی گئی 21 ایکڑ میں سے 9 ایکڑ پر گندم کاشت کی گئی تھی، 2سو من سے زائد گندم انتظامیہ کی جانب سے محکمہ خوراک کو جمع کروا دی گئی ہے۔

عثمان بزدار کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر عثمان علی نے تینوں تحصیلوں کی انتظامیہ کو ناجائز قبضے چھڑوانے کی ہدایات جاری کیں، اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور خالد عباس نے بتایا کہ تمام تر قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد انتظامیہ نے قصبہ شیرگڑھ اور اس سے ملحقہ 23 ڈی میں علی ریاض کرمانی کے زیر قبضہ 21 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کروالی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس کام میں ڈپٹی کمشنر عثمان علی، اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور خالد عباس اور محکمہ مال کے دیگر عملہ کی طرف سے جس طرح جانفشانی سے کام کیا گیا اس پر وہ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف اشیا کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی | Abb Takk NewsYes khaip doctors or awam ko to nhi milti
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

چین سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی - ایکسپریس اردوچین سے آنے والی میڈیکل ٹیم میں وبائی امراض، آئی سی یو، پلمنالوجی اور نرسنگ کے ماہرین شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر سب کھپوں کو کھا جانے والے گودام کی بھی خبر رکھیے گا تاکہ بعد میں کاروائی میں آسانی ہو سکے.....😐 کیو کہ کھیپ اتی ہے پتہ چلتا ہے جاتی کدھر ہے یہ پتہ نہیں چلتا.......👮 Equally distribute among all government officials please, at the moment Pakistan government officials are most needy peoples in the world. Covid_19 coronavirusinpakistan چین سے امدادی سامان آنے سے یاد آیا آج تو 25 اپریل ہے وہ چینی چوروں اور آٹا چوروں کے خلاف وہ رپورٹ ابھی تک نہیں آیا لگتا ہے رپورٹ کو 14 دن تک قرطنیہ میں رکھ دیا گیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین سے امدادی سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی، آئی ایس پی آر(آئی ایس پی آر کے مطابق چین سے میڈیکل ایمرجنسی ریلیف کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی، جس میں ٹیسٹنگ کٹس، سرجیکل ماسک، این 95 ماسک شامل ہیں AHMAD HASSAN..PAKISTAN LAHORE CALL 03099446788 I NEED IN successfulLy in world plz help me all parime minster usa plz help me i need in successfully world I NEED A GOOD RISTHA ENGLNAD FAMLIY IN LAHORE IN YOUR BUSINESS FREE HELP AND SUPPORT IN INTERNATIONAL MARRIGE BURAE lekin ye diye kis ko jain ge.. sindh ko to faltu aur kharab ventilators aur kits bhejtey ho ..shukker hai korona nasal aur rang nhn dekhta werna tum log to ye bhi sindh ko de detey
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین سے میڈ یکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئیچین سے میڈ یکل ایمرجنسی ریلیف کے سامان کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Zabardast Thnx china
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد دولاکھ کے قریب پہنچ گئیدنیا بھر میں کورونا سے اموات کی تعداد دولاکھ کے قریب پہنچ گئی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوزکر گئی - ایکسپریس اردووبا کی لپیٹ میں آنے والوں کی تعداد 28 لاکھ 75 ہزار سے زائد، جرمنی اور صومالیہ میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج سب بکواس.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »